
04/08/2025
گجر کاروان 888 سوات کے معزز صدر طالمند مشعال گجر پھامڑا خیل کو سلام جس کا تعلق گجر برادری کے قدیم ترین اورمشہور قبیلے پھامڑا خیل قبیلے سے ہیں اور آج کل دوحہ قطر میں رہایش پزیر ہیں اور گجر برادری کے لیےاپنی خدمت سرانجام دے رہاں ہے
آپ کی قیادت، قربانی گجر برادری خصوصاً پھامبڑا خیل قبیلے کے لیے انتھک محنت قابلِ فخر ہے۔ طالمند مشعال گجر صاحب، آپ نے گجر قوم کو جو اتحاد، شعور اور خدمت کا پیغام دیا ہے، وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
آپ کی رہنمائی ہمارے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین۔
💪 گجر کاروان 888 زندہ باد — پھامڑا خیل زندہ باد — گجر برادری پائندہ باد 💪