M ʋ د ʌ ث ɩ ʀ ヅ

M ʋ د ʌ ث ɩ ʀ ヅ خوبصورت کتابیں پڑھو ، عبادت کرو ، دنیا کی سیر کرو ، حسین ترین عورت سے عشق کرو ،
اچھی موسیقی سنو ، اچھا رقص دیکھو ، بہترین سیگرٹ پیو ، خوش رہو اور مرجاؤ..
(1)

مسلہ یہ ہے ! مسافر ہوں ! سفر ہے ورنہ .😔دِل تو کرتا ہے اِک عُمر تیرے گاؤں رہوں ۔💔😔
09/05/2025

مسلہ یہ ہے ! مسافر ہوں ! سفر ہے ورنہ .😔
دِل تو کرتا ہے اِک عُمر تیرے گاؤں رہوں ۔💔😔

مجھ سے ایک شخص نے جذبات چھپانے کے بارے میں پوچھا تو میں نے کہا:مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں ہاتھ میں انگارا لیے ہوئے ہوں،ا...
03/05/2025

مجھ سے ایک شخص نے جذبات چھپانے کے بارے میں پوچھا تو میں نے کہا:

مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں ہاتھ میں انگارا لیے ہوئے ہوں،
اور دعویٰ کرتا ہوں کہ یہ برف کا ٹکڑا ہے۔

"دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں."
03/05/2025

"دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں."

Address

Islamabad

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Vb66v1dLo4hg9SgmYh0

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M ʋ د ʌ ث ɩ ʀ ヅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M ʋ د ʌ ث ɩ ʀ ヅ:

Share