17/10/2025
ہمیں تقسیم کر دیا گیا ہے
کوئی یوتھیا بن گیا
کوئی پٹواری
کوئی جیالا
کوئی مولوی
کوئی چابی والا کھلونا
اب پٹواری کارکن پر تشدد ہو تو یوتھیا کارکن خوش ہوتا ہے
اور یوتھیے پر تشدد ہو تو پٹواری خوش ہوتا ہے
لیکن دونوں یہ نہیں جانتے کہ دونوں طرف خون ان کا ہی ہے
طاقت کے وحشیانہ استعمال کا حکم دینے والے چین کی نیند سو رہے ہیں،
جبکہ پولیس اور مظاہرین خون میں نہا رہے ہیں
دونوں ہی اسی مٹی کے بیٹے، عام پاکستانی ہیں۔ 💔