Offbeat Camper

Offbeat Camper Offbeat Camper is your ultimate guide to outdoor adventures & camping gear reviews.

12/09/2026

The mountains never promised forever,
yet they never betrayed me.

کنڈ بانڈہ جاتے ہوئے کن کن مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے اور ایسا کیا رکھا ہے کنڈ بانڈہ میں کہ لوگ کنڈ بانڈہ کی طرف جانے کے لیے...
21/08/2026

کنڈ بانڈہ جاتے ہوئے کن کن مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے اور ایسا کیا رکھا ہے کنڈ بانڈہ میں کہ لوگ کنڈ بانڈہ کی طرف جانے کے لیے بے چین رہتے ہیں۔ دیکھیں میری یوٹیوب وڈیو میں خوبصورت ڈرون وڈیو کے ساتھ۔

https://youtu.be/37uTBXZ5K3Q?si=N7ZXAjtN79-DjmKf

From Jahaz Banda to Kund Banda, then back to Taki Top and finally T...

ڈاکٹر عاصمہ مشتاق کا شمار اُن خواتین میں ہوتا ہے جو قدرت کے حسین مناظر کی دلکش ٹریکنگ میں دلچسپی رکھتی تھیں اور اکثر اکی...
20/08/2026

ڈاکٹر عاصمہ مشتاق کا شمار اُن خواتین میں ہوتا ہے جو قدرت کے حسین مناظر کی دلکش ٹریکنگ میں دلچسپی رکھتی تھیں اور اکثر اکیلے بھی ٹریکنگ پر نکل کھڑی ہوتی تھیں۔۔ سپانٹک expidation سے واپسی پر High Altitude sikness کا شکار ہو گئیں اور جاں بر نہ ہو سکیں۔ ان کی اچانک موت کی خبر نے نہ صرف ان کے چاہنے والوں کو بلکہ پورے بائیکنگ اور ٹریکرز کے حلقوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ ہر کوئی ان کی بہادری، ان کے جذبے اور ان کی محنت کو یاد کر رہا ہے، اور یہ سوچ رہا ہے کہ وہ دن کبھی نہ آتا جب ایک جراتمند ٹریکر ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی۔

کیا آپکو پتہ ہے آج فوٹوگرافی کا عالمی دن ہے؟  لہذا اپنی گیلری کی سب سے خوبصورت تصویر جو آپ نے پہاڑوں میں بنائی ہو وہ مجھ...
19/08/2026

کیا آپکو پتہ ہے آج فوٹوگرافی کا عالمی دن ہے؟ لہذا اپنی گیلری کی سب سے خوبصورت تصویر جو آپ نے پہاڑوں میں بنائی ہو وہ مجھے کمنٹس میں سینڈ کریں۔ دیکھتے ہیں کس کی تصویر سب سے خوبصورت نکلتی ہے۔
Happy World's Photography Day

18/08/2026

لوکل لوگ کیسے رہتے ہیں اور انکی کیا کیا مشکلات ہیں، دیکھیں اس ویڈیو میں۔

Ep-4 Part-7, Monsoon Swat Series

17/08/2026

سوزکی 150بایک کی کلچ پلیٹس خراب ہو جانے کی صورت میں مجھے دوبارہ ٹکی ٹاپ سے نیچے جانا پڑا، کیونکہ ٹکی ٹاپ سے صرف پانچ سو میٹر پہلے میری بایک جواب دے گی اور مجھے گھوڑا کروا کر جانا پڑا۔

Ep-4 Part-6, Swat Monsoon Series

16/08/2026

میری موٹرسائیکل کی کلچ پلیٹس کیسے خراب ہوئیں دیکھیں اس ویڈیو میں۔

Address

G-12 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Offbeat Camper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Offbeat Camper:

Shortcuts

Share