Crime Trackers

Crime Trackers پولیس،میڈیا،جرائم اور عوام







Independent Media Platform | Not affiliated with any government organization| Unofficial Page |

Inspector General FC Riaz Nazir Gara
16/09/2026

Inspector General FC Riaz Nazir Gara

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 8 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جس کے تحت مختلف افسران کو نئی ذمہ...
16/09/2026

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 8 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جس کے تحت مختلف افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
تقرری کے منتظر اسماعیل الرحمٰن کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی پنجاب تعینات کر دیا گیا، جبکہ فاروق امجد کو اے آئی جی کوآرڈینیشن سی پی او کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
ضیاء اللہ کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جو اس وقت مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس پر ہیں۔ مقصود احمد لون کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن ایس پی یو پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔
اسی طرح محمد معاذ ظفر کو ایس پی سکیورٹی تھری، سکیورٹی ڈویژن رائیونڈ لاہور تعینات کر دیا گیا، جبکہ حافظ خضر زمان کو ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
ناصر محمود خالد کو ایس پی ٹریفک ماڈل ٹاؤن ڈویژن تعینات کیا گیا ہے، جبکہ غلام مہتدیٰ حافظ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر، ایس ایس پی سنٹرل ٹو ایس پی یو پنجاب تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نئے آئی جی اسلام آباد کی سنٹرل پولیس آفس آ...
15/09/2026

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

نئے آئی جی اسلام آباد کی سنٹرل پولیس آفس آمد، افسران و جوانوں کی جانب سے پرتپاک استقبال۔

سنٹرل پولیس آفس میں کمان تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے باقاعدہ طور پر آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا۔

آئی جی اسلام آباد کی آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے پولیس افسران سے تعارفی ملاقاتیں کی۔ں

نئے آئی جی اسلام آباد نے افسران سے پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی بریفنگ لی۔

آئی جی اسلام آباد نے سنٹرل پولیس آفس کے اسٹاف سے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے یادگارِ شُہداء پر حاضری دی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی جی اسلام آباد نے یادگارِ شُہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شُہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اسلام آباد میں امن و امان کا قیام اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، آئی جی اسلام آباد

شہریوں کو بروقت اور مؤثر پولیس سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، آئی جی اسلام آباد

میرٹ، شفافیت اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جائے گا، آئی جی اسلام آباد

جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

اسلام آباد میں ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سہولیات میں مزید بہتری لائی جائے گی۔

پولیس افسران و جوان شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ رویے کا مظاہرہ کریں، آئی جی اسلام آباد

عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط کیا جائے گا، آئی جی اسلام آباد

جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے پولیسنگ کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

اسلام آباد پولیس میں احتساب اور نظم و ضبط کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

آئی جی اسلام آباد کا پولیس فورس کے پیشہ ورانہ معیار کو مزید بلند کرنے پر زور۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے اسلام آباد پولیس کے لیے واضح ترجیحات کا اظہار کردیا۔

شُہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پولیس فورس ان کے مشن کو آگے بڑھائے گی، آئی جی اسلام آباد

شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کے لیے اسلام آباد پولیس پوری ذمہ داری سے فرائض سر انجام دے گی، آئی جی اسلام آباد

سید عامر عباس شیرازی DO/CCD منڈی بہاؤالدین 🫡
15/09/2026

سید عامر عباس شیرازی DO/CCD منڈی بہاؤالدین 🫡

  آپریشنز علی وسیم Islamabad Police
13/09/2026

آپریشنز علی وسیم
Islamabad Police

اسسٹنٹ کمشنر لالیاں میڈم حبیبہ بلال
06/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر لالیاں میڈم حبیبہ بلال

ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون فہمیدہ عباسی کی سربراہی میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام تھانہ جا...
05/09/2026

ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ایسٹ زون فہمیدہ عباسی کی سربراہی میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام تھانہ جات کے ایس آئی اوز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ میں سنگین مقدمات، قتل، ڈکیتی، ہاؤس رابری، اسٹریٹ کرائم، مفرور و اشتہاری ملزمان اور ریپیٹر آفینڈرز کی گرفتاری سمیت تفتیشی امور کا جائزہ لیا گیا۔ افسران کو زیرِ تفتیش مقدمات جلد مکمل کرنے، گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ یقینی بنانے اور تمام کیسز کی بروقت تکمیل کی ہدایات جاری کی گئیں۔

میجر جنرل عامر اشفاق کیانی  اڈیشنل سکریٹری منسٹری اف ڈیفینس
05/09/2026

میجر جنرل عامر اشفاق کیانی اڈیشنل سکریٹری منسٹری اف ڈیفینس

کیپٹن (ر)سردار محمد شہریار خان نے ایس ایس پی سیکیورٹی اینڈ ایڈمنسٹریشن (آپریشنز)  کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ مزید برآں،...
28/08/2026

کیپٹن (ر)سردار محمد شہریار خان نے ایس ایس پی سیکیورٹی اینڈ ایڈمنسٹریشن (آپریشنز) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

مزید برآں، انہیں ایس پی کیپیٹل پیٹرولز کا ایڈیشنل چارج اور ایس پی لاء اینڈ آرڈر کے امور کی نگرانی بھی سونپی گئی ہے۔

Shahid Haraj SHO City Jalalpur Pirwala
27/08/2026

Shahid Haraj SHO City Jalalpur Pirwala

Address

Islamabad
45600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Trackers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share