تیسری آنکھ

تیسری آنکھ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تیسری آنکھ, News & Media Website, Islamabad.

آپ کے مسائل
خبریں ، تجزیے ، تبصرے ، بحث و مباحثہ ، خواتین کی آواز
لائیو کٹ ، صحت ، تعلیم ، معاشرتی اتار چڑھاؤ ، معیشت
عالمی منظر نامہ ، سیاسی کشیدگی ، پارلیمانی رپورٹنگ
شوبز اور کھیل کی دنیا ، حالات حاضرہ
صرف تیسری آنکھ پر
+923058915060 Whatsapp for all

20/09/2025

عوام وزیر اعلیٰ گنڈاپور کی آواز میں اذان سننے کیلئے بے تاب!

19/09/2025

سید اظہار نلکوٹ کا سوات کے حالات پر عوامی اور انقلابی خطاب
’’سوات کی دھرتی نے ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیا ہے۔ مگر آج جو حالات ہم پر مسلط کیے جا رہے ہیں، وہ نہ صرف سوات بلکہ پورے خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے ناقابلِ قبول ہیں۔‘‘
سید اظہار نلکوٹ نے سوات کے موجودہ حالات پر بات کرتے ہوئے کہا:

’’سوات کی باشعور عوام نے واضح طور پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے — ہم کسی بھی صورت میں مزید جنگ، خونریزی یا ملٹری آپریشن کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ یہ قوم پہلے ہی دہشتگردی، بےگھری اور معاشی بدحالی کا شکار رہی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ریاست سنجیدگی سے عوام کی آواز سنے، نہ کہ ان پر بندوق تاننے والوں کی۔‘‘

انہوں نے مزید کہا:

’’ہمیں امن چاہیے، نہ کہ آپریشن۔ ہمیں انصاف چاہیے، نہ کہ طاقت کا استعمال۔ ہم اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر خاموش نہیں رہیں گے۔ سوات کے پہاڑوں سے، وادیوں سے، ہر گاؤں، ہر قصبے سے ایک ہی صدا آ رہی ہے — بس کرو، ہمیں جینے دو!‘‘

سید اظہار نے حکومتِ وقت، مقتدر حلقوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ:

’’اگر سوات میں ایک بار پھر ملٹری آپریشن مسلط کیا گیا، تو یہ فیصلہ عوام کی مرضی کے خلاف ہو گا — اور تاریخ گواہ ہے کہ جب عوام جاگتی ہے، تو بڑے بڑے تخت الٹ دیے جاتے ہیں۔‘‘

19/09/2025

د منی موسم

12/09/2025

کبل چوک میں عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے امن و سکون کی بحالی اور بدامنی کے خلاف ایک بڑے احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ اس مظاہرے میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ علاقے میں بدامنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور عوام کے حقوق و امن کے تحفظ کے لئے سب متحد ہیں۔

12/09/2025
12/09/2025

جہاں لوگ Meta Facebook ڈیٹا لیک والی ٹینشن کو لیکر پریشان ہیں وہاں میں دنیا سے الگ جی رہا ہوں۔😌
پتہ نہیں معاشرہ "میکو" قبول کرے گا کہ نہیں۔😒

"
Meta AI

11/09/2025

جس دن عوام بغیر کسی سیاسی پارٹی کی کال پر
اپنا حق مانگنے سڑکوں پر خود ہی آگئی تو
اُس دن سمجھو کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں

غریبوں کا ہوٹل پہلے کمینٹس میں
11/09/2025

غریبوں کا ہوٹل پہلے کمینٹس میں

11/09/2025

آج مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک نوجوان💔🤲🏻

🤔🤔🤔🤔🤔🤔دہ سوات دہ تھانڑو ہوالات او روٹی بہ منے
10/09/2025

🤔🤔🤔🤔🤔🤔
دہ سوات دہ تھانڑو ہوالات او روٹی بہ منے

10/09/2025

سوات ڈیر خہ تھیٹر دے۔۔
پہ ڈرامہ پسی ڈرامہ

ایڈوکیٹ نیلم چٹان، سابق جنرل سیکرٹری پی ایل ایف سواتہم پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر سلیم خان کے بے حد مشکور ہیں ک...
06/09/2025

ایڈوکیٹ نیلم چٹان، سابق جنرل سیکرٹری پی ایل ایف سوات
ہم پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر سلیم خان کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے سوات ڈسٹرکٹ بار کو واٹر فلٹریشن سسٹم فراہم کیا۔ ہم تمام وکلاء ان کی اس خدمات کے لیے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی نمائندگی کرتی ہے اور سلیم خان کی قیادت میں پی پی پی سوات میں روز بروز ترقی کر رہی ہے۔ سلیم خان اپنے ورکرز کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تیسری آنکھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تیسری آنکھ:

Share