
24/07/2023
خبر غم
صدر اخبار فروش یونین راولپنڈی اور ڈھانڈہ چھجانہ تحصیل کوٹلی ستیاں والے شفیق احمد ستی کا جوان سالہ بیٹا خضر ستی وفات پا گیا ھے۔
نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ان کے آبائی علاقے چھجانہ میں ادا کی جائے گی
دعا ہے اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین