IIUI News and Updates

IIUI News and Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IIUI News and Updates, Media/News Company, Islamabad.

09/11/2024

چے دا یو گوزار سرا کشمیر ہائی وے پورے رسیگی
ما لیدلے دے رفتار دا دے چرسیانو

09/11/2024

آج جب الحسن ہارون ایڈمن آیا تو ٹیچنگ سٹاف ایسو سی ایشن نے ان کی گاڑی قبضے میں لیکر ان کو یانگو پر یونیورسٹی سے نکلنے کا کہا ۔
جس پر الحسن نے کہا گاڑی تو دیں دے لیکن انھوں نے انکار کر دیا اور ذلت کے ساتھ اس کو یونیورسٹی سے نکالا اور دوبارہ یونیورسٹی آنے سے منع کر دیا ۔
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ بندہ جو نعوذ باللہ خدا بن کر گھومتا تھا آج اپنی گاڑی واپس نہیں لے کے جا سکتا ۔

جمعیت 1947 سے لیکر اب تکا قائم و دائم ہے بہت آئے اور چلے گئے اپنے سینوں میں جمعیت کے ختم ہونے کا خواب لیکر لیکن آج ان کا نام لیوا کوئی نہیں اور جمعیت اللہ کے فضل سے اپنے آب و تاب کے ساتھ قائم ودائم ہے ۔

09/11/2024

کونسل والوں 2019 جیسی غلطی نہ کر بیٹھنا ۔ انجام کیا ہوگا پھر یہ 2019 کے کونسل چیئرمینز سے معلوم کرلیں ۔ اس وقت Psc کا چیئرمین سلمان وزیر کہا گیا کیا ہوا ، اس کی پی ایچ ڈی اور یہ بھی پتہ کرلیں کہ 5 سال گزرنے کے بعد بھی وہ اسلام آباد نہیں آسکتا ۔ باقی 15 لڑکیں جو اب تک ان ایف آئی آرز میں نامزد ٹرائل کیلیے رو رہے ہیں ۔ نہ کسی باہر ملک جاسکتے ہیں نہ کوئی گورنمنٹ جاب

Alhamdulillah Alhassan Haroon has been  Terminated  and his entry to iiui has been restricted .
08/11/2024

Alhamdulillah
Alhassan Haroon has been Terminated and his entry to iiui has been restricted .

08/11/2024

جب آپ مار کھانے کے بعد ناچنا شروع کردیں اور انقلاب کے گانے لگا کر اس کو سٹیٹس پہ مزاحمت کا نام دیں تو سمجھ جائیں آپ کھسریں ہیں. کھسریں ہی مار کھانے کے بعد ناچتے ہیں مرد نہیں ۔

08/11/2024

معصوم طلباء کو انقلاب انقلاب کا کہہ کر کل رات سے نچوا نچوا کر لہو گرمانے کے بعد آج جب ان کو ایڈمن میں انقلاب کیلیے لایا گیا تو وہ جمعیت کے گبرز کو دیکھ کر سیدھا کشمیر ہائی وے چپل چھوڑ کر بھاگ گئے ۔
کونسل چورمین : ساری محنت ضائع ہوگئی، آج پھر نچوا ائینگے کل دوبارہ انقلاب کی کوشش ہوگی .
ویڈیوز لنک کمنٹ میں

08/11/2024

4 جون 2022 کی یادیں تازہ ہوگئی ۔ بس صرف وائپر کی کمی محسوس کی گئی

08/11/2024

کونسل والوں شلوریں بیرئیر پر پڑی ہے رات کو واپس آکر ناچنے سے پہلے پہن لینا ۔

08/11/2024

جامعہ اسلامیہ میں اس وقت کچھ نام نہاد ھو پشتون کا ٹیگ استعمال کر کے پختونوں کو بدنام کر رہے ہیں ۔ تمام نئے طلباء قاتل کونسلز سے بچیں ۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IIUI News and Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share