GrowithWaliullah1

GrowithWaliullah1 I'm 2.5+Year Experience in Digital Marketing Agency I completely evey 2Month 2M Engagement

18/06/2025

جو شخص اپنے بہن بھائیوں اور قریبی رشتوں سے مخلص نہیں ہوتا،
خدا کی قسم وہ کبھی کسی دوست کا بھی سچا نہیں ہو سکتا۔ 👌

18/06/2025

‏جس ملک میں ٹرانسفر مر کی مرمت کیلئے واپڈا کے بجائے MNA یا MPA کے پاس جانا پڑے وہاں پر ترقی کے خواب دیکھنا فضول ہے🙄

love you murshid sai
18/06/2025

love you murshid sai

17/06/2025

⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢠⣶⣦⣀
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣾⣿⣿⣿⣷⡄
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢻⣿⣿⣿⡿
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣠⡶⠿⠛⠛⠉⠁
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⡆⢀⢀⢀⡴⠚⠉
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⡇⢀⢠⣿⣿⣷⣶⣶⣶⣶⣶⣶⣤⣤⣤⣤⡄
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣷⢀⠉⠉⠉⠙⠛⠛⠛⠛⢛⣿⣿⣿⣿⣿⠃
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣿⡀⢀⢀⢀⢀⣀⣴⠶⠟⠋⠉
⢸⣆⣀⣀⣀⣤⣶⡞⠈⣇⢀⢀⡴⠟⠉
⠸⠿⠿⠿⠿⠟⠛⠁⢀⢻⣆⣾⡀
⢀⢀⢀ﷺ⢀⢀⢀⢀⢀⠻⣿⣿⣦⡀
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠙⠿⣿⣿
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⠁

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِِّم 🌸🇵🇰*

* WaliUllah

13/06/2025

پاکستان پر انڈیا نے اٹیک کیا دل دکھا تھا مگر ہم نے اس کا 10 گنا زیادہ جواب دیا اج دل بہت اداس ہے کیونکہ ایران اسرائیل کو اس طرح کا جواب نہیں دے سکا

13/06/2025

افواج پاکستان پر بکواس کرنے والوں آج ایران کا حال دیکھ لو یہی ہوتا ہے جب مضبوط دفاع یا مضبوط افواج اور قوم نہ ہو تو دنیا جینے کا حق چھین لیتی ہے
I love pak army

13/06/2025

37 ہزار تنخواہ والا 60 روپے یونٹ بجلی کا بل دے جبکہ 22 لاکھ روپے سرکاری خزانے سے تنخواہ لینے والے کو بجلی فری ملے گی۔
عادل وقت تیرے عدل کے معیار پر تھو 🖐🏻

13/06/2025

اس عدالت سے ڈرنا, چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا، نہ گواہ, اور نہ دلائل صرف ایک, اعلان ہوگا🌿
*وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ*
اے مجرموں آج الگ, ہوجاؤ

13/06/2025

بجٹ پیش کرنا مشکل ۔۔۔ سندھ اسمبلی مچھلی منڈی بن گئی! بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کا شدید احتجاج!

13/06/2025

اپنی بیوی کے خلاف کسی کو بات کرنے کا موقع نہ دو کیونکہ باوقار شخص اپنی بیوی کے وقار اور عزت نفس کا خود خیال رکھتا هـے

13/06/2025

ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

اسرائیل کیلئے اقوام متحدہ یا جنرل اسمبلی بے معنی ہو گئی ہے ۔مولانا فضل الرحمان

اسرائیل کھلم کھلا دہشت گردی پر اتر آیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان

اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو امن عالم خطرے میں پڑ جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان

ایران پر حملہ اسرائیل کے ناپاک ارادوں کو ظاہر کرتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان ۔

صیہونیت کا دامن انسانی خون سے رنگین ہے ۔۔مولانا فضل الرحمان

امت مسلمہ یک جان ہوکر ہی صیہونیت کا مقابلہ کرسکتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان

مسلم حکمرانوں کو مصلحتیں بالائے طاق رکھنی ہونگی ۔مولانا فضل الرحمان

مشکل کی اس گھڑی میں برادر ملک کے عوام سے ہمدردی ہے ۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GrowithWaliullah1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category