Pro Trends

Pro Trends Stay With Us!

Welcome to the ProTrends official Page, The One and only Page, where you find information about Social Media, Hot Topic, World-News, Entertainment, Technology, Health & Diet, Tourism and much more.

😎🙈
14/07/2023

😎🙈

10/03/2021

Like it buddies...!!!

انسان کی شخصیت میں اگر عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے.
27/09/2020

انسان کی شخصیت میں اگر عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے.


حکم نفس مارنے کا تھا، لوگوں نے ضمیر ماردیا.Jumma Mubarak!
18/09/2020

حکم نفس مارنے کا تھا، لوگوں نے ضمیر ماردیا.
Jumma Mubarak!

17/09/2020

اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین.
روز بروز بڑھتے ہوئے ریپ واقعات دیکھ کر اس غم میں مبتلا ہیں کہ ہم خود کو مسلمان کہلانے کے لائق ہیں؟ ہم کس طرح مغربی غلام بن گئے ہیں؟
سوچیں...

"Hussain is from me, and i am from Hussain"   - Prophet Muhammad (PBUH)Salam Ya Hussain AS ❤️
31/08/2020

"Hussain is from me, and i am from Hussain" - Prophet Muhammad (PBUH)
Salam Ya Hussain AS ❤️

29/08/2020

بریکنگ نیوز إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭
نہایت ہی افسوناک خبر
معروف فوک سنگر شفاءاللہ خان روکھڑی ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے ہیں.

24/08/2020

#

*طلباء کے انتظار کی طویل گھڑیاں ختم، پنجاب حکومت نے نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری دیدی*

پنجاب حکومت کی جانب سے کوروناکے باعث بورڈ امتحانات کو منسوخ کردیا گیا تھا۔ نویں،گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا لیکن طویل عرصے سے حتمی منظوری التواء کا شکار تھی۔ پنجاب حکومت نے بورڈ کے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

نوٹیفکیشن پیر تک جاری کردیا جائے گا، جس سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے 45 لاکھ طلبہ مستفید ہوں گے، تاہم سپیشل کیٹگری میں شامل ایک لاکھ 10 ہزار طلبہ کا تحریری امتحان لیا جائے گا۔

علاوہ ازیں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں اخلوں کیلئے رواں برس انٹری ٹیسٹ 18 اکتوبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا کے باعث امتحانی مراکز کی تعداد دو گنا ہوگی۔ نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوگی۔ ایف ایس سی میں 65 فیصد نمبروں کے حامل طلبا داخلے کے اہل ہوں گے۔ میرٹ مرتب کرنے میں میٹرک کے نمبروں کو دوبارہ اہمیت دیدی گئی۔

پی ایم ڈی سی سے منظوری کے بعدانٹری ٹیسٹ منعقد کرنے کافیصلہ کیا گیا۔ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 13 سے بڑھا کر پنجاب کے 16 شہروں میں کیا جائے گا اور امتحانی سنٹر کی تعداد بھی دوگنا کرکے 70 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انٹری ٹیسٹ میں سوالات کی تعداد 200 ہوگی اور نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوگی، ایف ایس سی میں 70 کی بجائے 65 فیصد نمبروں کے حامل طلبا داخلے کے اہل ہونگے۔ انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونے کیلئے 60 کی بجائے 33 فیصد نمبر حاصل کرنا ہونگے۔

ذرائع کے مطابق انٹری ٹیسٹ کا میرٹ ترتیب دینے میں میٹرک کے نمبروں کو دوبارہ اہمیت دیدی گئی ہے۔ میرٹ بنانے میں 10 فیصد میٹرک ، 40 فیصد ایف ایس سی اور 50 فیصد انٹری ٹیسٹ کے نمبروں کو اہمیت حاصل ہوگی۔ انٹری ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا عمل ستمبر کے وسط میں شروع کیا جائے گا.

TAIPEI: China cautioned Washington not to “Playing with fire” on Wednesday as a US assignment wrapped up a noteworthy ex...
16/08/2020

TAIPEI: China cautioned Washington not to “Playing with fire” on Wednesday as a US assignment wrapped up a noteworthy excursion to oneself governed the island of Taiwan.

for full reading visit our site :)

❤️😍
15/08/2020

❤️😍

🙄😂
14/08/2020

🙄😂

جشن آزادی مبارک.. ❤️
13/08/2020

جشن آزادی مبارک.. ❤️

تلخ ہوجانا، منافق ہو جانے سے بہت بہتر ہے. ❤️👍
13/08/2020

تلخ ہوجانا، منافق ہو جانے سے بہت بہتر ہے. ❤️👍


Get busy living or get busy Dying.Stephen king 🤔
12/08/2020

Get busy living or get busy Dying.
Stephen king 🤔

❤️👍
11/08/2020

❤️👍

    ❤️
11/08/2020



❤️

(فورٹ منرو‎), (: تمن لیغاری or فورٹ منرو) also known as Tuman Leghari, is a hill station, located at a height of 6,470 f...
10/08/2020

(فورٹ منرو‎), (: تمن لیغاری or فورٹ منرو) also known as Tuman Leghari, is a hill station, located at a height of 6,470 feet (1,970 m) above sea level in Dera Ghazi Khan. It attracts many people for short stays during the hot summer. It is around 85 kilometres from Dera Ghazi Khan city, Punjab, Pakistan and about 185 kilometres from Multan in Sulaiman Mountain range. [ 288 more words ]
https://protrends.pk/visit-to-fort-munro-pakistan/

(فورٹ منرو‎), (: تمن لیغاری or فورٹ منرو) also known as Tuman Leghari, is a hill station, located at a height of 6,470 feet (1,970 m) above sea level in Dera Ghazi Khan. It attracts many people for short stays during the hot summer. It is around 85 kilometres from Dera Gha...

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pro Trends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pro Trends:

Share