Pak Tv Digital

Pak Tv Digital اسلام علیکم ہمارے پیج کو سپورٹ کریں اور لایک اور شئیر کریں
شکریہ

حافظ سعد رضوی، مولانا فضل الرحمن اور سراج الحق کو خواجہ سراوں کا بڑا چیلنجhttps://youtu.be/s8zjhD-_QGY
24/09/2022

حافظ سعد رضوی، مولانا فضل الرحمن اور سراج الحق کو خواجہ سراوں کا بڑا چیلنج

https://youtu.be/s8zjhD-_QGY

*عمران خان قاتل قرار* *5 شہدا کے ورثا پھوٹ پڑے*
02/09/2022

*عمران خان قاتل قرار*
*5 شہدا کے ورثا پھوٹ پڑے*

Imran Khan is Responsible of Death of 5 Persons in Flood

17/08/2022

کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کا نیلم میں کلاوڈ برسٹ کے حوالے سے بیان۔

نیلم کے علاقے دواریاں میں کلاوڈ برسٹ سے تین مکانات اور تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

دواریاں کلاوڈ برسٹ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ڈی سی نیلم اور ایس پی نیلم موقع پر موجود اور ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقے میں سیاحوں کو ریسکیو کر رہی ہیں۔

10/08/2022

ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی

09/08/2022

9 muharram juloos islamabad


04/08/2022

راولپنڈی رحمان آباد اسٹیٹشن پر میٹر بس میں آگ لگ گئی

آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے، تیاری کریں، عمران خان
01/08/2022

آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے، تیاری کریں، عمران خان

ڈاکٹر ثانیہ نشتر پنجاب میں احساس پراگرام کو ہیڈ کریں گی
29/07/2022

ڈاکٹر ثانیہ نشتر پنجاب میں احساس پراگرام کو ہیڈ کریں گی

20/07/2022

سعودی عرب بھی امریکہ کے سامنے ڈٹ گئے عزت کرو گے عزت کریں گے

09/07/2022

انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس خالد محمود کا عید کے دنوں میں زائد کرایہ وصول کرنے والی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت
* موٹروے پولیس نے عید الاضحی کے موقع پر گزشتہ دو دنوں میں 2283 پبلک ٹرانسپورٹ کو زائد کرایہ وصول کرنے پر جرمانہ عائد کئے۔آئی جی خالد محمود
* اوور چارجنگ کرنے والی گاڑیوں کو 19 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے۔آئی جی خالد محمود
* 30 لاکھ روپے سے زائد اوورچارجنگ کی مد میں وصو ل کی گئی رقم مسافروں کو واپس دلوائی گئی۔آئی جی خالد محمود
* اوورلوڈنگ پر,9513 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو جرمانہ عائد کیا گیا۔آئی جی موٹروے پولیس خالد محمود
•. مسافروں کے آرام دہ سفر کے لئے ہر طرح کے ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس

* موٹروے پولیس کا اولین مقصد عوام کی خدمت ہے۔آئی جی خالد محمود

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Tv Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share