QasimDar

QasimDar The purpose of making this page is only one and that purpose is Imran Khan's support and always stand with him there is no other purpose.

09/08/2023

Pray appeal! Remember my mother in your prayers....

29/09/2022

عمران خان کی آ ڈیو لیک اور Lets Play کا مطلب نسل در نسل غلاموں کے لیے تسلی بخش جواب

27/09/2022

ہیکرز بھائی اپنے کھانے پینے اور آرام کا بہت خیال رکھنا آپ بیمار نہ ہو جائیں
22 کروڑ عوام کی امید آپ سے جڑی ہوئی ہیں😜😀🤔

27/09/2022

اسحاق ڈالر پروٹوکول سے ائیر فورس جہاز پر سوہنی دھرتی اترے۔ غالب گمان ہے کہ میاں سانپ کو پھر F-16 یا الخالد ٹینک پر ہی لایا جاے گا۔🤔🤔

25/09/2022

تیل کی قیمتوں پر ٹویٹر پر چاچو اف اف اف اور کال پر چاچو اعلی اعلی اعلی
کیسے مکار لوگ ہیں

فرانسیسی سفیر کو نا نکالنے پر عاشقوں نے گاڑیاں جلا دیں پولیس والے کھڑکا دئیے۔اب فرانسیسی صدر سے جپھیوں پر عاشق خاموش گل ...
22/09/2022

فرانسیسی سفیر کو نا نکالنے پر عاشقوں نے گاڑیاں جلا دیں پولیس والے کھڑکا دئیے۔اب فرانسیسی صدر سے جپھیوں پر عاشق خاموش
گل وچ کوئی ہور سی🤔🤔۔تب کسی کا Absolutely Not پر اختلاف کی وجہ سے سر پر ہاتھ تھا۔۔

16/09/2022

ماشااللہ سبحان اللہ کیا کاریگری ہے ۔شنگھائی تعاون تنظیم میں شہباز شریف کی تصویر کیسی زبردست باریک بینی سے نکالی گئی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے مکمل انسائیکلوپیڈیا

15/09/2022

بادشاہ کا واقعہ اور پاکستانی مافیا کا نظام۔

15/09/2022

,اس ویڈیو کو شئیر کریں ۔۔🙏🏼🙏🏼👆👆 گندی گالیوں کیساتھ مجھ پر جھنم کے فتوے بانٹنے والو۔۔سنو میں عمران خان کو کیوں سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانتا ہوں۔
جنت کے ٹھکیدارو سنو۔۔

15/09/2022

عمران خان کیخلاف مذہبی نفرت پھلانے اور گندی گالیوں کیساتھ مجھ پر جھنم کے فتوے بانٹنے والو۔۔سنو میں عمران خان کو کیوں سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانتا ہوں۔

15/09/2022

السلام و علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ہے میرا پیج فالو کرنے کیساتھ اس کے Notifications بھی أن کر لیں شکریہ۔۔🙏🏼🙏🏼🙏🏼

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QasimDar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QasimDar:

Share