News By Umer Gardezi

News By Umer Gardezi Journalist | Author | Columnist| Producer |
Member NPC | RIUJ/PFUJ |
Editor | Anchor |
ANN News

کوئی بنے یا نہ بنے مگر امیتابھ بچن ہر قسط میں مزید کروڑ پتی بن جاتے ہیں بالی وڈ کے شہشاہ  امیتابھ بچن ’ کون بنے گا کروڑ ...
11/09/2024

کوئی بنے یا نہ بنے مگر امیتابھ بچن ہر قسط میں مزید کروڑ پتی بن جاتے ہیں
بالی وڈ کے شہشاہ امیتابھ بچن ’ کون بنے گا کروڑ پتی‘ سیزن 16 کیلئے ایک قسط کا معاوضہ 5 کروڑ بھارتی روپے وصول کررہے ہیں جب کہ گزشتہ سیزن میں امیتابھ بچن کی فی قسط کا معاوضہ 4 سے 5 کروڑ روپے تھا۔

کرنل صاحب نے یونٹ کی وزٹ کے دوران صوبیدار میجر صاحب کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا "کہ اج میس میں کیا پکا ہے۔۔۔؟؟صوبی...
29/08/2024

کرنل صاحب نے یونٹ کی وزٹ کے دوران صوبیدار میجر صاحب کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا
"کہ اج میس میں کیا پکا ہے۔۔۔؟؟
صوبیدار میجر صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"کرنل صاحب" بولے وااہ اج بہت اچھی سبزی پکی ہے
"مجھے بہت پسند ہے "😋
صوبیدار میجر صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"
کرنل صاحب گھر گۓ تو وہاں بھی کریلے پکے تھےالغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گۓ۔
اگلے وزٹ پر جب کرنل صاحب میس گۓ تو پوچھا کیا پکایا ہے تو صوبیدار میجر صاحب جوش سے بولے سر کریلے پکے ہیں۔
کرنل صاحب کو غصہ آگیا کہنے لگے یہ واہیات سبزی آج پھر پکاٸی ہوٸی ہے
صوبیدار میجر صاحب بولے "سر الله سمجھاۓ ان میس والوں کو مجھے زرا بھی اچھی نہیں لگتی"
کرنل صاحب حیران ہوکر بولے"
صاحب اس دن تو اپ کہہ رہے تھے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں"
تو صوبیدار میجر صاحب نے کس کر سلیوٹ کیا اور بولے
"سر ہم نے نوکری آپ کے ساتھ کرنی ہے کریلوں کے ساتھ نہیں"
😎😅😅

29/08/2024

کوئٹہ ہوٹل کے ناموں والے ہوٹلوں سے بائیکاٹ کی مہم چلانے والو
سوئی گیس کا بھی بائیکاٹ کرو یہ بھی بلوچستان سے آتی ہے

استاد نصرت فتح علی خان کا مجسمہ انڈین پنجاب میں ہےاگر پاکستان میں ہوتا تو "ناں استاد جی لبھنے سی تے ناں ای واجا "
26/08/2024

استاد نصرت فتح علی خان کا مجسمہ انڈین پنجاب میں ہے
اگر پاکستان میں ہوتا تو "ناں استاد جی لبھنے سی تے ناں ای واجا "

🧵آج نواز شریف نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ جب ن لیگ نے 2018 میں حکومت چھوڑی تو پاکستان کو IMF نے نجات مل چکی تھی۔ یہ...
16/08/2024

🧵
آج نواز شریف نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ جب ن لیگ نے 2018 میں حکومت چھوڑی تو پاکستان کو IMF نے نجات مل چکی تھی۔ یہ سراسر جھوٹ ہے اور اس جھوٹ کو رد کرنے کے لیے 2018 کے اعداد و شمار اور خبریں ہی دیکھ لیں۔
2018 میں جب نواز شریف کی حکومت ختم ہوئی تو سٹیٹ بنک کے پاس کل 9.7 ارب

16/08/2024

پاکستان کا کرپٹ سسٹم اتنا غلیظ ہوچکا کہ ماڈل ٹاؤن کے شہدوں کے مجرموں کے سہولت کاروں کو بھی تغمہ امتیاز ملے پہلے جرم کرو پھر ملک سے فرار ہوجاؤ جب دیکھو حالات سازگار ہیں ملک میں مزے سے واپس اؤ اور تغمہ امتیاز لو ۔محمد مالک

16/08/2024

دنیا کے تقریبا ہر مسلمان ملک میں ڈانس پارٹیز ہوتی ہیں۔۔۔۔
گوکہ نہیں ہونی چاہئیں یا پھر اگر آپکے ملک میں ایسی کمیونٹی ہے جنہوں نے کسی صورت باز نہیں آنا اور انہیں کلبنگ یا ڈرنکنگ وغیرہ کا شوق ہے تو انکے لئیے دبئ سعودیہ ترکیہ طرز پر کلبز/بارز بنا کر چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے۔۔۔۔
البتہ میرے لئیے اس سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہیکہ پاکستان میں عام آدمی سے چرس کا سگریٹ پکڑا جائے تو اسکی ماں کی بالیاں تک بک جاتیں۔۔۔۔
جبکہ دوسری طرف کراچی لاہور اسلام آباد میں غیر معیاری پلز، اور دیگر نشہ آور منشیات ان کلبز اور پارٹیز میں کھلے عام فروخت ہورہیں!!!
اتنا منظم نیٹ ورک آخر کس کی مدد سے چل رہا؟؟؟
ایرانی کرسٹل و آئس سے لیکر چائنا کی کیمیکل سے بنی دو نمبر آئس اور pills 💊 پاکستان کیسے آرہیں؟؟؟؟
بڑی پارٹیوں میں شراب کے ساتھ ساتھ امیر زادوں کو کوک بھی فراہم کی جاتی۔۔۔۔
جبکہ پولیس کا چھاپہ غریب گٹکے چھالیہ والے پر ہی پڑتا۔۔۔۔
آج بھی کراچی میں ایسے علاقے ہیں کہ جہاں سرشام جاکر آپ چرس افیم گھانجا پوڈر آئس کچھ بھی باآسانی خرید سکتے ہیں۔۔۔۔۔
اور تو اور مستقبل کے ڈاکٹرز جو حالیہ میڈیکل اسٹوڈنٹس ہیں انکے سپلائیرز 6 ماہ میں کروڑوں پتی بن جاتے۔۔۔۔
ہر 6 ماہ بعد اس کالج کے ایریا کا نیا سپلائیر آتا پچھلا ریٹائر ہوجاتا۔۔۔۔۔
13 ،13 سال کے بچے بچیاں نشے پر لگ چکے ہیں۔۔۔
اب تو کراچی کےجوہر اور گلشن کی کوٹھیوں میں بھی شیشہ بارز کے نام پر باقاعدہ قحبہ خانے چل رہے۔۔۔۔
ایک دور تھا جب بدکاری کے اڈے ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔
اب تو ایسی ایپلیکیشنز ہیں کہ اوبر کریم کی طرح آپکے 5 کلومیٹر کے Radius میں جو بھی محترمہ Available ہوتیں انکی تصاویر موصول ہوجاتیں۔۔۔۔
تباہی اس قدر پھیل چکی ہے کہ اچھے اچھے شریف گھروں کی بچیاں گھر سے یونیورسٹی کے لئیے نکلتیں اور پھر بروکر کی مدد سے فقط اپنے نشے پورے کرنے کے لئیے غلط ہاتھوں میں چلی جاتیں۔۔۔۔
جتنی یہ دنیا پرانی اتنے ہی یہ دھندے پرانے۔۔۔۔۔
اصل کرنے کا کام نوجوان نسل کو نشے کی لت سے بچانا ہے جو اچھے خاصے گھروں کے بچوں کو زومبیز بنارہا۔۔۔۔
اقرا میڈیکل کمپلیکس کے مالک کا کیس آپکے سامنے ہے، کہ آئس کا نشہ کرنے والے بیٹے نے باپ کو مارڈالا۔۔۔۔
اسی طرح پب جی کھیلنے والے اکثر بچے یہ نشے لیتے اور کبھی تو چھوٹے بہن بھائیوں کے قتل کی خبریں آتیں کبھی سگی ماں کے۔۔۔۔۔
چیزوں کو ریگولیٹ کریں۔۔۔۔
ہر دور اور ہر ریاست میں شراب بھی بکتی،دھندے بھی چلتے لیکن ان پر ریاستی چیک اینڈ بیلنس ہوتا۔۔۔۔
ہمارے ہاں ہر چیز بے لگام ہے اور اس لئیے ہے کہ کالا چٹا سب گرے ہے!!!

2013میں پیپلز پارٹی حکومت گئی تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ: 2.5 ارب ڈالر2018میں ن لیگ حکومت گئی خسارہ: 19.89 ارب ڈالر2013کے اختت...
16/08/2024

2013میں پیپلز پارٹی حکومت گئی تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ: 2.5 ارب ڈالر
2018میں ن لیگ حکومت گئی خسارہ: 19.89 ارب ڈالر

2013کے اختتام پر برآمدات 25 ارب ڈالر
2018 کے اختتام پر برآمدات 23 ارب ڈالر
کیا خسارے میں 17 ارب ڈالر اضافہ اور برآمدات میں 2 ارب ڈالر کمی ’معیشت ٹھیک‘ کرنا یے؟

16/08/2024

مجھے نکالا کیوں؟ میں آج بھی کہتا ہوں مجھے کیوں نکالا؟ نواز شریف کا بار بار ایک ہی سوال

16/08/2024

مریم نواز کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی۔

ارشد ندیم کو دی گئی گاڑی کی "منفرد" نمبر پلیٹ "جعلی" نکلی۔ یہ نمبر پلیٹ موجود ہی نہیں۔😂🙈

16/08/2024

ایک اور راز کھول گیا 🚨
جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوا کو جنرل قمر جاوید باجوا کے سسر کے حکم پر نواز شریف نے ارمی چیف بنایا خواجہ اصف کا بیان

16/08/2024

سینیٹ آف پاکستان کے پارلیمانی وفود کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد، وجہ یہ بنی کہ حالیہ غیر ملکی دورے کے دوران 5 بندے وہیں سے غائب ہو گئے

16/08/2024

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے برادر نسبتی میجر ریٹائرڈ کاشف کو بھی حراست میں لیے جانے کی اطلاعات۔

16/08/2024

شدید بگڑتے معاملات سے تو لگ رہا ہے کہ بِیک ڈور مذاکرات والی بات بس ہوائی بات ہی ہے اور کھیل اگلے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے

15/08/2024

سونے کا تغمہ 🤪

تحریک انصاف کو تیسر جھٹکا حافظ ذیشان نے بھی سیکرٹری جنرل لاہور کے عہدے سے استعفی دیں دیا
15/08/2024

تحریک انصاف کو تیسر جھٹکا
حافظ ذیشان نے بھی سیکرٹری جنرل لاہور کے عہدے سے استعفی دیں دیا

🚨‏تحریک انصاف کو پنجاب میں دوسرا جھٹکا ___اصغر گجر نے بھی لاہور کی صدارت سے استعفی دے دیا
15/08/2024

🚨‏تحریک انصاف کو پنجاب میں دوسرا جھٹکا ___
اصغر گجر نے بھی لاہور کی صدارت سے استعفی دے دیا

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے تحریک انصاف پنجاب کے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیابدقسمتی سے میری ب...
15/08/2024

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے تحریک انصاف پنجاب کے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا
بدقسمتی سے میری بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہیں ہے، حماد اظہر
میری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، حماد اظہر

Address

I-9 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News By Umer Gardezi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News By Umer Gardezi:

Share