Saiban Marketing

Saiban Marketing We are authorized sales partner of SAIF STAR TOWER Top City-1 Islamabad 03229836322

09/03/2025
10/02/2025
10/02/2025

آج کل ایک نیا طریقہ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے، فیس بک پر لڑکی کی ریکوسٹ آئی گی، کچھ دن کمنتس کے بعد ان باکس میں وہ آپ سے بات کرنے آجائے گی، پھر بات واٹس ایپ نمبر لینے تک پہنچ جائے گی، جیسے آپ واٹس ایپ نمبر شئیر کریں گے تو کچھ گفتگو کے بعد آپ کو توہین مذہب یا توہین سالت پر مبنی ایک تصویر یا تحریر بھیجے گی اور آپ کے دیکھنے کے بعد ڈیلیٹ کر کہ کہا جائے گا کہ مجھ سے پتہ نہیں کیا شئیر ہوگیا مجھے نہیں پتہ چلا، کیا تم مجھے بتا سکتے ہو کہ میں نے کیا بھیجا تھا ۔۔؟
جیسے ہی آپ وہ تصویر یا تحریر اس کو واپس بھیجین گے تو پچھلی تمام چیٹ ڈیلیٹ کرکے آپ کی توہین پر مبنی تصویر و تحریر کے اسکرین شاٹس لے لیے جائیں گے اور پھر آپ کو بلیک میل کیا جائے گا اور ایف آئی اے کی دھمکیاں بھی دیں جائیں گی، اگر آپ بلیک میل ہوگئے تو ٹھیک ورنہ کچھ ادارے کے لوگ بھی اس پوری گیم کاحصہ ہیں جو آپ کے خلاف درخواست موصول ہونے کے بعد قانونی طریقے کا سہارا لیتے ہوئے آپ کو بلیک کریں گے جہاں آپ کو مجبور ہونا پڑے گا۔
یہ ایک نیا طریقہ معاشرے میں تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا ایسے کسی بھی حادثے کا شکار ہونے سے پہلے اس سے بچ سکیں کیونکہ توہین مذہب و رسالت کےالزام کے بعدآپ جتنی مرضی معافی مانگیں یہ معاشرہ آپ کو معاف نہیں کرتا۔۔۔!منقول

With Tribal News Network – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
28/01/2025

With Tribal News Network – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

17/01/2025
09/12/2024

Saif Star Tower Top City-1 Islamabad

08/12/2024

SAIF STAR TOWER
📍 Located at Top City-1 Islamabad Near New Islamabad International Airport
For More Details feel free to contact: Wa/ma:0322 9836322

16/11/2024

Address

Plot #03 K/Block Top City-1 Islamabad
Islamabad
28420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saiban Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share