Aftab Khan official

Aftab Khan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aftab Khan official, Digital creator, Islamabad.

"پیار مجھ سے نہیں اپنی ماں سے کرو، مجھ سے صرف ڈرو""میں کسی پر رحم نہیں کرتا کیونکہ میں خدا نہیں ہوں""تم شکاری بنو یا شکا...
03/06/2025

"پیار مجھ سے نہیں اپنی ماں سے کرو، مجھ سے صرف ڈرو"

"میں کسی پر رحم نہیں کرتا کیونکہ میں خدا نہیں ہوں"

"تم شکاری بنو یا شکار اس سے فرق نہیں پڑتا، لیکن کبھی بھی شکاری کو شکار تک پہنچانے والا کتا مت بنو"

__ ولاد ڈریکولا

عثمان اول اور ترگت الپ کی وفات میں دس سال کا فرق ہے
12/05/2025

عثمان اول اور ترگت الپ کی وفات میں دس سال کا فرق ہے

Ertugrul is not just a name, it’s a legacy of honor.
11/05/2025

Ertugrul is not just a name, it’s a legacy of honor.

The Greatest Entry in the History of the world 👑💥The Enrty of the Great Turgut Bey 🔥❤️
30/04/2025

The Greatest Entry in the History of the world 👑💥
The Enrty of the Great Turgut Bey 🔥❤️

کچھ لوگ ٹریلر دیکھ کر کہہ رہے کہ تورگت تو عثمان سے بھی جوان ہے اسے بوڑھا دیکھنا چاہیے تھا 🫠تو بھائ کیا تورگت کو اسٹریچر ...
30/04/2025

کچھ لوگ ٹریلر دیکھ کر کہہ رہے کہ تورگت تو عثمان سے بھی جوان ہے اسے بوڑھا دیکھنا چاہیے تھا 🫠
تو بھائ کیا تورگت کو اسٹریچر پہ لٹا کر انٹری کروا دیتے یا ایک ہاتھ میں کلہاڑی تو دوسرے ہاتھ میں کھونٹی پکڑا دیتے یا آکسیجن سلنڈر ساتھ لے آتا آپ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے 😵‍💫
جب بالا نہیں بوڑھی ہورہی تو تورگت کو کیوں دیکھائیں بوڑھا🫤

Oh my God 😱🥵🔥🪓 — From the 3rd teaser of Episode 190 🔥🪓🔥He entered Osman' Land —and painted his axe red with the blood of...
30/04/2025

Oh my God 😱🥵🔥🪓 — From the 3rd teaser of Episode 190 🔥🪓🔥

He entered Osman' Land —and painted his axe red with the blood of his enemies🩸

Mangols burned his wife, Stole his tribe, Crushed his past.
But now he returns—not as a shadow, but as a storm.
With his legendary axe in hand, Turgut Bey brings fire to the battlefield… and breathes life into the dying flame of Kuruluş Osman.

The legend—reborn in fire 🥵🔥🩸

Ertugral bey 🔥
24/04/2025

Ertugral bey 🔥

جب بھی **"کورولوش عثمان"** میں **ارطغرل** کا ذکر آتا ہے یا اُس کی قبر دکھائی جاتی ہے، میرے ذہن میں فوراً ارطغرل آ جاتا ہ...
24/04/2025

جب بھی **"کورولوش عثمان"** میں **ارطغرل** کا ذکر آتا ہے یا اُس کی قبر دکھائی جاتی ہے، میرے ذہن میں فوراً ارطغرل آ جاتا ہے اور آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔ کیونکہ ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے شخص نے ایسی شاندار اداکاری کی ہے کہ ہمیں یہ لگتا ہی نہیں کہ یہ کوئی ڈرامہ ہے، بلکہ بالکل حقیقی جذبات محسوس ہوتے ہیں۔ اور انہی جذبات کی شدت کی وجہ سے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔😥.
😎

خراسان کے پہاڑوں سے ہجرت کر کے بازنطینی سرحد پر بسنے والے چھوٹے سے قائ قبیلے کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ ...
20/04/2025

خراسان کے پہاڑوں سے ہجرت کر کے بازنطینی سرحد پر بسنے والے چھوٹے سے قائ قبیلے کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ عظیم رومی سلطنت قسطنطنیہ کو تسخیر کریں گے. ❤️❤️❤️
Mehmed Fetihler Sultani Episode 42

Noyan, Sultan tugrul, Malikul jibal 🔥
20/04/2025

Noyan, Sultan tugrul, Malikul jibal 🔥

16/04/2025

علاءالدین حق پر یا اورحان؟ ایک سوچنے والی حقیقت ⚔️💭🖤جنگ صرف میدان میں تلوار چلانے سے نہیں جیتی جاتی،بلکہ عقل، حکمت، اور ...
13/04/2025

علاءالدین حق پر یا اورحان؟ ایک سوچنے والی حقیقت ⚔️💭🖤

جنگ صرف میدان میں تلوار چلانے سے نہیں جیتی جاتی،
بلکہ عقل، حکمت، اور وقت پر درست فیصلہ لینے سے ہی اصل فتح حاصل ہوتی ہے!

علاءالدین بے نے میدان چھوڑ کر غلطی کی؟
شاید ہاں — اُس نے اپنے بھائی کو اکیلا چھوڑا۔
مگر حقیقت میں اُس کا فیصلہ کئی قیمتی جانوں کو بچا گیا۔

اورحان بے کا جذبہ قابلِ تعریف ہے،
مگر جذبے کے ساتھ ساتھ اگر تھوڑی سی حکمت ہوتی،
تو آج قائی قبیلے میں یہ انتشار نہ ہوتا۔

کسی نے کیا خوب کہا:

> "جنگ دو طرح سے جیتی جاتی ہے:
کبھی جیت کر، کبھی جنگ سے بھاگ کر!"

علاءالدین کا "بھاگنا" بزدلی نہیں — عقلمندی تھی۔
جبکہ اورحان کا "رک جانا" بہادری نہیں — انا تھی۔

دلاگیوس کا وہ جملہ دل میں چبھتا ہے:

> "بزدل بھاگ گیا ہے، اور بیوقوف اب بھی یہیں ہے!"

علاءالدین نے وقتی شکست کو قبول کر کے آنے والی بڑی جیت کی بنیاد رکھ دی۔
اورحان نے جذبات کی رو میں بہہ کر دشمن کو موقع دے دیا۔

اب فیصلہ آپ کریں:
عقل بہتر ہے یا انا؟
فتح وہی ہے جو قبیلہ سلامت رکھے، نہ کہ وہ جو صرف دل کو خوش کرے!



🌟✨ 𝐏𝐎𝐒𝐓 𝐁𝐘 >>> 𝐀 𝐊 𝐎𝐒𝐌𝐀𝐍𝐈𝐈 ⚔️🔥 ✨🌟

📌 تاریخ، بہادری اور سلطنتِ عثمانیہ کے چاہنے والوں کے لیے! 🏹👑
📌 ترکش ڈراموں کی تازہ ترین اپڈیٹس، نظریات اور دلچسپ حقائق! 🔥💡
📌 عثمان بے، فاتح سلطان محمد اور صلاح الدین ایوبی کے حقیقی شائقین کے لیے! ❤️⚔️

📍 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐦𝐲 𝐩𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐢𝐜 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭! 🚀🏹

⚔️🔥 🏹👑


Osmani Burak

Address

Islamabad

Telephone

+923110099306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share