12/04/2024
زرائع کا دعویٰ 🚨
پولیس کے اندر اس وقت 300 سو سے زائد سپاہی رینک اور 50 سے زائد سب انسپکٹر اور انسپکٹر کے استعفٰیے IG کی میز تک پہنچ گئے ہیں،
اور ان کا مطالبہ ہے کہ پولیس کی عزت بحال کرنے کیلئے فوری طور پر بہاولنگر واقع کے زمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،
ورنہ پولیس ملازمین کی جانب سے افسران کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس کرنے کی دھمکی لگائ گئ ہے