Student's Talk

Student's Talk A Channel for Student Affairs

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ورجینیا میں پیش آیا جہاں رچنیک اسکول میں ایک طالب علم نے خاتون ٹیچر پر فائرنگ کی...
07/01/2023

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ورجینیا میں پیش آیا جہاں رچنیک اسکول میں ایک طالب علم نے خاتون ٹیچر پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہےکہ فی الحال یہ بات غیر واضح ہےکہ طالب علم کے پاس اسلحہ کہاں سے آیا جب کہ اس واقعے میں گولی حادثاتی طور پر نہیں چلی، فائرنگ کا نشانہ بننے والی 30 سالہ ٹیچر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

کراچی انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13...
24/12/2022

کراچی انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے کالجز کی کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے ہیں، مذکورہ کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بھی بڑھانے میں ناکام رہے ہیں۔

اوکاڑہ ()یونیورسٹی میں لانے والے طالبات کی گاڑی پر فائرنگڈرائیور کو گاڑی سے باہر نکال کر ٹانگ اور پاؤں میں گولیاں مری گئ...
11/12/2022

اوکاڑہ ()
یونیورسٹی میں لانے والے طالبات کی گاڑی پر فائرنگ
ڈرائیور کو گاڑی سے باہر نکال کر ٹانگ اور پاؤں میں گولیاں مری گئیں تاہم کوئی اور نقصان نہ ہوا۔
اس واقعہ کے بعد طلباء میں شدید خوف وہراس پایا گیا۔
طلباء کی جانب سےواقعہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ ۔

11/12/2022

قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور میں گولڈن جوبلی کے موقع پر پروفیسرز صاحبان نے دھمال ڈال کہ بچوں کی تربیت کا اہتمام کیا
یہ بھی کم تھا انہوں نے ایک اداکارہ کا بھی اہتمام کیا اور ناچ ناچ کہ میڈیکل کے سٹوڈنٹس کو انکا لیکچر ڈیلیور کیا گیا
کیا مذاق ہے طلباء کے ساتھ اور ہمارے تعلیمی نظام کے ساتھ
جیسے ہی نئے سیشن کا آغاز ہورہا ہر آئے دن کے ساتھ ہر کالج یونیورسٹی میں اسی طرح کی محافل کے ساتھ طلباء کو ویلکم کیا جا تا اور ان کی دلجوئی کا بندوبست کیا جاتا ہے
حالانکہ طلباء تو ان اداروں میں تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں ان کو ویلکم تو کوئی تعلیمی ایکٹویٹی یا کسی ایسی تقریب کے ذریعے کیا جائے جس سے ان کو اپنی تعلیم کے لئے موٹیوشن ملے وہ ایک نئے عزم کا ساتھ اپنی تعلیم اور مقصد کے حصول کے لیے جدوجہد کریں لیکن آتے ہی قوم کے مستقبل کو ایک ایسی دلدل میں دھکیل دیا جاتا ہے جہاں طالب علم یہ سب کچھ بھول جاتا اس کے والدین نے کیسے انکو یہاں بھیجا وہ اپنا مستقبل بھول جاتا اور ایک بے مقصد زندگی کی طرف چلا جاتا
اور نتیجہ میں قوم ملک ملت پستیوں کا شکار ہوجاتی ہے
وزارت تعلیم سے گزارش ہے ان اداروں کو فلفور نوٹس جاری کیا جائیں اور ان پر سخت ایکشن لیا جائے


بلوچستان ()گزشتہ رات بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے یونیورسٹی میں گیس بندش کے خلاف ہاسٹلز میں احتجاج کیا گیااور ...
09/12/2022

بلوچستان ()
گزشتہ رات بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے یونیورسٹی میں گیس بندش کے خلاف ہاسٹلز میں احتجاج کیا گیا
اور مطالبہ کیا گیا کہ اتنی سردی میں طلباء کیسے گزر بسر کریں یا تو گیس جاری کی جائے یا یونیورسٹی بند کردو

08/12/2022

Today strike against islamia university bahawalpur Management
Bahawalpur Islamia University Student Protest | Bahawalpur latest NewsIslamia University bahawalpur protest in one unitStudents of IUB Protest against poor Educational and transport system.Student Strike in Islamia University Bahawalpur (BWP) | IUB Student Strike in Bahawalpur University
we want justice/students do strike against islamia university management/
Islamia University Bahawalpur Strick Incident reason explain by MS
Islamia university of bahawalpur points

08/12/2022

we want justice/students do strike against islamia university management/
Islamia University Bahawalpur Strick Incident reason explain by MS
Islamia university of bahawalpur points

Higher Education Commission Pakistan issues an invitation to Bid Procurement of 100,000 Laptops for youth. The laptops w...
07/12/2022

Higher Education Commission Pakistan issues an invitation to Bid Procurement of 100,000 Laptops for youth. The laptops will be distributed amongst the students enrolled in universities and colleges across the country. PM Laptop scheme is being launched again and laptops will be provided on a merit basis.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student's Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share