Muhammad Shakeel Mir

Muhammad Shakeel Mir ہم سے ہم کلام ہونا ہے تو ادب و آداب سے ہونا لہجوں کی سختیاں ہم منہ پے مار دیتے ہیں

19/03/2025

Aslam o alikum

عروج و زوال زندگی میں حصہ ہیں         جلنے والوں سے کہووَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🥰                     ...
17/05/2024

عروج و زوال زندگی میں حصہ ہیں
جلنے والوں سے کہو
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🥰

17/05/2024

رسم بغاوت ازل سے ہمارے خون میں شامل ہے ہم خاموش ہو بھی جائے تو لہو چینخ اٹھتا ہے🍁

بحمد اللہبزم فروغ علم و حکمت و جملہ تنظیمات اہل سنت حلقہ کوٹلہ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان تاجدار ختم نبو...
23/02/2024

بحمد اللہ
بزم فروغ علم و حکمت و جملہ تنظیمات اہل سنت حلقہ کوٹلہ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کا نفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام اہل اسلام کو اس کانفرنس میں شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب؛ بزم فروغ علم و حکمت یونین کونسل مچھیارہ مظفراباد آزاد کشمیر

Everyone

18/02/2024

کرین پارٹی کے سپورٹر پیسوں کے لحاظ سے غریب ضرور ہیں🙏 لیکن غیرت مند ہیں✊ منافقت سے پاک😘 ذہنی غلامی سے آزاد لوگ ہیں
🤍✌️

18/02/2024

جب تک مولانا فضل الرحمن کو صدارت کی کرسی نہیں ملے گی مولانا سچ بولتے رہیں گے
جے یو آئی ترجمان 😂🙈

غوری ٹاؤن اسلام آباد میں برادر مکرم محسن صاحب کی دعوت پر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری۔۔۔۔۔ Shahzadi Kha...
16/02/2024

غوری ٹاؤن اسلام آباد میں برادر مکرم محسن صاحب کی دعوت پر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں
حاضری۔۔۔۔۔

Shahzadi Khawaja

16/02/2024

بریکنگ نیوز 🔥
ابھی مُرشدکااڈیالہ سےپیغام آیاہےکہ آج کےبعدمولاناصاحب کو"ڈیزل"کی جگہ ادب کےدائرےمیں"آب زم زم"کہہ کر پکارا جائے.!!

11/02/2024

سلطان وہ ہو ہوتا ہے جسے عوام بناۓ ،
تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا
😌❤️

11/02/2024

اٹک: سربراہ کرین پارٹی کے حلقہ میں ری کاؤنٹنگ کی درخواست دے دی گئی ہے،

قدموں میں تخت و تاج بھی رکھے گئے مگرہم سے تیری یاد کا سودا نہ ہو سکا
11/02/2024

قدموں میں تخت و تاج بھی رکھے گئے
مگر
ہم سے تیری یاد کا سودا نہ ہو سکا

11/02/2024

اگر زرداری اور نون لیگ آزاد پی ٹی آئی کے اُمید وار خرید کر بناتے ہیں تو اسکی زمہ دار پی ٹی آئی ہے اور اسکے فلاسفر ہیں
اس ملک میں پھر سے ڈاکو راج لانے کیلئے PTI کو استعمال کیا گیا ہے

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923476403534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shakeel Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Shakeel Mir:

Share