Thinkerss

Thinkerss اگر ہماری پوسٹ اچھی لگے تو دوستوں کیساتھ شیئر ضرور کریں ❤️

24/11/2025

زمین کی وسعتوں میں ہر انسان ایک نایاب موتی ہے،
اختلاف کرنے والے کو مارنے یا حقیر سمجھنے کی بجائے اسے جینے دیں۔

24/11/2025

اسمارٹ کیمروں کی مدد سے چالان تو ہوسکتے ہیں مگر ڈاکو نہیں پکڑے جاسکتے

24/11/2025

زندگی آئس کریم کی طرح ہے۔ کھاؤ تب بھی ختم ہو رہی ہے، نہ کھاؤ تب بھی پگل رہی ہے۔
جو چالیس سے اوپر ہیں وہ اس کی کریم کھا چکے ہیں، بس کھوکھا ہی اب پکڑے بیٹھے ہیں۔
اس کو آخر تک بھر پور گزارو،
یہ دوبارہ نہیں ہے ❤️

22/11/2025

زندگی میں اگر بُرا وقت آجائے تو خاموش رہو
کیونکہ دنیا تمہیں سنبھالنے نہیں بلکہ تمہارا تماشا دیکھنے کے لیے بےقرار رہتی ہے

22/11/2025

انسان کو انسان سمجھ کر سلوک کریں کیونکہ جو آپ کے گھر کا نوکر ہے وہ اپنے گھر کا سربراہ ہے۔

22/11/2025

خاموش دوست جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں,
آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں..!

22/11/2025

محبت واپس آتی ہے
پالتو جانور کی طرح وہ گھر دیکھنے کو
جہاں وہ جوان ہوئی تھی

22/11/2025

زندگی اس کچی پینسل
کی طرح ہے جو ہر روز
چھوٹی ہوتی جاتی ہے

21/11/2025

انسان کے آدھے سے زیادہ غم ماں کی ہمدرد آواز سن کر ختم ہو جاتے ہیں اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین

21/11/2025

ایک چرسی نے مجھ سے چرس کے لیے پیسے مانگے۔۔۔ میں نے کہا میں تجھے کھانا کھلاتا ہوں مگر چرس کے پیسے نہیں دوں گا۔۔۔۔ اس نے کہا کھانا کھلانے والا کوئی اور ہے - تم بس چرس کے لیے کچھ دو۔۔۔۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے اس کو چند روپے دے دیے۔۔۔۔۔ جب وہ چلا گیا تو میں اسے دیکھنے لگا کہ یہ کہا جاتا ہے اور کیا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
قریب میں کہیں شادی کا پروگرام تھا۔۔۔۔۔لوگ کھانے کے برتن ادھر سے ادھر لے کے جارہے تھے۔۔۔۔۔ ایسے میں ایک آدمی کے ہاتھ سے ایک برتن چھوٹ کے گر گیا ۔۔۔۔۔۔۔ اس نے اپنا برتن اٹھایا اور چل دیا۔۔۔۔ وہ چرسی اسی چاول کے سامنے بیٹھ گیا اور کھانے لگ گیا۔۔۔۔۔۔
جب اس کی نظر مجھ پہ پڑی تو اس نے ایک جملہ کہا جو آج بھی مجھے یاد ہے۔۔۔۔۔۔
اس نے کہا۔۔۔:
اس کے ساتھ تعلقات آج کل کچھ خراب ہیں ورنہ برتن میں ھی دیتا ھے ،
کریم اتنا ہے ناراض بھی ھو تو بھوکا نہیں دیکھ سکتا..

20/11/2025

انسان اتنا بھٹک گیا ہے کہ
اسے اپنی قبر کے معاملات کا
علم نہیں لیکن دوسروں کے
جہنم جانے کا پورا یقین ہے

20/11/2025

"غیر ضروری" کا درست اندازہ لگانا اور پھر اسے نظر انداز کرنا خوشیوں کا خزینہ ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thinkerss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category