Civic journalism

Civic journalism With the mission to help poor people

29/08/2026

As a Pakistani nation, we have reached the real bottom line — not in terms of our economy or politics, but in terms of our ethics, behaviour, sincerity, clarity, respect, integrity, and basic sense of responsibility.

اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسی عزت سے محفوظ رکھے 🤲
25/08/2026

اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسی عزت سے محفوظ رکھے 🤲

‏بہت بڑی پیش رفت۔۔۔‏سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہ دینےکااعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
06/03/2026

‏بہت بڑی پیش رفت۔۔۔
‏سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہ دینےکااعلان، ایران کا اظہارِ تشکر

‏میری طرف سے جہنم میں جاو کسی کا بیٹا سلیکٹ کرو، بھتیجا سلیکٹ کرو، داماد سلیکٹ کرو یا انکی بیویوں کے رشتے دار سلیکٹ کرو ...
06/03/2026

‏میری طرف سے جہنم میں جاو کسی کا بیٹا سلیکٹ کرو، بھتیجا سلیکٹ کرو، داماد سلیکٹ کرو یا انکی بیویوں کے رشتے دار سلیکٹ کرو مجھے صرف اس سوال کا جواب چاہیے کہ پاکستان کا انتہائی قابل ترین نیچرل ٹیلنٹ جو سعید انور یا جاوید میانداد بن کر پاکستان کی فتوحات میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے وہ کیوں پرفارمنس کے باوجود سلیکٹ نہیں ہوتا؟
‏19 سالہ شاہ زیب نے سری لنکا کیخلاف ایشیا کپ میں 126 اور انڈیا کیخلاف 159 رنز کی دلکش اننگ کھیل کر لگاتار 2 سینچریاں سکور کیں مگر تیسرے میچ میں اسکی جگہ مصباح الحق ( سلیکٹر، کوچ، مینٹور) کے بیٹے کو اوپننگ کروا دی گئی اور شاہ زیب کو نیچے والے نمبروں پر بھیج دیا گیا۔ اس سال لسٹ اے کے ٹاپ اسکورر میں شاہ زیب خان شامل ہے، قائد اعظم ٹرافی میں بہترین پرفارمنس مگر نظرانداز کیوں؟
‏کیا ہمارے ادارے قیامت تک ایسے ہی چلیں گے؟ جس کی لاٹھی اسکی بھینس کا قانون ہی رائج رہے گا؟ ہر فیلڈ کے قابل ترین نوجوانوں کو یہ ملک چھوڑ دینا چاہیے؟ مجھے ان سوالات کے جواب چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے میں آسانی ہو؟

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civic journalism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Civic journalism:

Shortcuts

Share