World gaming

World gaming follow

آج کل ہیلمٹ کی کافی سختی ہے۔ہر چوک پر چیکنگ ہو رہی ہے۔کل چاچا گھر آئے تو ان کے ہیلمٹ کا شیشہ لال سرخ ہو رہا تھا،شرٹ پر ب...
30/10/2025

آج کل ہیلمٹ کی کافی سختی ہے۔
ہر چوک پر چیکنگ ہو رہی ہے۔
کل چاچا گھر آئے تو ان کے ہیلمٹ کا شیشہ لال سرخ ہو رہا تھا،شرٹ پر بھی سرخ دھبے تھے۔تمام گھر والے گھبرا گئے۔
فوری دو لوگ سہارا دے کر گھر کے اندر لے گئے۔
بجلی نہیں تھی، تو کوئی ان پر پنکھا جھلنے میں لگ گیا۔
ایک بندے نے جلدی جلدی جوتے موزے اتارنا شروع کر دیے۔تمام افراد صدمے میں نڈھال تھے کہ اتنا خون۔۔۔؟
سب نے چاچا سے پوچھا:چاچو یہ سب کیسے ہوا؟
کوئی بڑا حادثہ؟کہیں گر گئے کیا؟چاچا بولے:
اماں نہیں یار...وہ دراصل پریکٹس نہیں ہے نا ہیلمٹ پہننے کی۔
توپان کھاتے وقت ہی بھول بیٹھے کہ سسرے شیشے بند ہیں ہیلمٹ کے۔

30/10/2025

Address

Islamabad

Telephone

+923033916095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share