Allama M.Azmat Ullah Qadri

Allama M.Azmat Ullah Qadri علامہ محمد عظمت اللہ قادری کا آفشل فیس بک پیج

علامہ محمد عظمت اللہ قادری
ماسٹر عقائد الاسلامیہ بین المذاھب اربع
(شافعی،مالکی،حنبلی و حنفیہ)
ماسٹر لغۃ العربیہ جامعہ صدام للعلوم الاسلامیہ بغداد عراق
Religious Speaker, Research worker QURAN & SUNNAH
Translated multiple Books from Urdu to Arabic

04/04/2025

::کاہل قوم کے ذمہ دار والدین بھی::
اسٹیورٹ کا انتقال 103 سال کی عمر میں ہوا۔ یہ اور ان کی بیگم دونوں پچاس سال راولپنڈی میں پڑھاتے رہے ۔
پروفیسر اسٹیوارٹ نے 1960 میں الوداعی تقریر میں اس خطے کے بارے بڑی خوبصورت بات کی اس کا کہنا تھا ۔
پاکستانی ایک ناکارہ اور مفلوج قوم ہے۔
اس کا کہنا تھا :
اس قوم کو پہلے مائیں نکما بناتی ہیں۔
یہ اپنے بچوں کا ہر کام خود کرتی ہیں۔ان کے کپڑے دھوتی ہیں۔ استری کرتی ہیں۔ بچوں کو جوتے پالش کرکے دیتی ہیں۔ لنچ بکس تیار کرکے بچوں کے بستوں میں رکھتی ہیں۔ اور واپسی پر باکسز نکال کر دھو کر خشک کرتی ہیں ۔
بچوں کی کتابیں اور بستے مائیں صاف کرتی ہیں۔ اور ان کے بستر بھی خود لگاتی ہیں۔ چنانچہ بچے ناکارہ اور سست ہو جاتے ہیں۔ اور یہ پانی کے گلاس کیلئے بھی اپنے چھوٹے بہن بھائی کو آواز لگا دیتے ہیں یا ماں کو اونچی آواز میں کہتے ہیں امی پانی تو دے دو۔
پاکستانی بچے اس کلچر کیساتھ جوان ہوتے ہیں۔
اس کے بعد ان کی بیویاں آجاتی ہیں۔ یہ انہیں اپنا مجازی خدا سمجھتی ہیں
اور غلاموں کی طرح ان کی خدمت کرتی ہیں۔ یہ بھی ان کا کھانا بناتی ہیں۔ کپڑے دھو کر استری کرتی ہیں۔ ان کے واش روم صاف کرتی ہیں۔ ان کے بستر لگاتی ہیں۔ اور پھر ان کی نفرت اور غصہ بھی برداشت کرتی ہیں۔
چنانچہ اگر میں یہ کہوں پاکستانیوں کی مائیں بچوں کی نرسیں، بیویاں ملازمائیں اور چھوٹے بہن بھائی غلام ہوتے ہیں۔ تو یہ غلط نہیں ہوگا۔
جب سر پر پڑتی ہے، تو جینے کیلئے جائز ناجائز کی تمیز نہیں رہتی۔
لہذا سوال یہ ہے جو لوگ اس ماحول میں پل بڑھ کر جوان ہوتے ہیں۔ کیا وہ ناکارہ اور مفلوج نہیں ہوں گے؟
پروفیسر اسٹیوارٹ کا کہنا تھا اگر تم لوگوں نے واقعی قوم بننا ہے تو پھر تمہیں اپنے بچوں کو شروع سے اپنا کام خود کرنے اور دوسروں بالخصوص والدین کی مدد کی عادت ڈالنا ہوگی۔تاکہ یہ بچے جوانی تک پہنچ کر خود مختار بھی ہوسکیں اور ذمہ دار بھی تاکہ دوسروں کی مدد کریں۔
تم خود فیصلہ کرو جو بچہ خود اٹھ کر پانی کا گلاس نہیں لے سکتا وہ کل قوم کی ذمہ داری کیسے اٹھائے گا۔

03/01/2025

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

22/11/2024

I gained 21 followers, created 4 posts and received 45 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Farooq, M Nazim Ul Rahman
25/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Farooq, M Nazim Ul Rahman

19/09/2024

Dr. Tahir-ul-Qadri Kab Pakistan Wapis Aiye Gaiye? | Mehmaan E Khaas | 15 Sep 2024 | Lahore RangLahore Rang is a Pakistani news and current affairs channel. I...

السلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
18/09/2024

السلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

I got 2 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you....
17/09/2024

I got 2 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

18/02/2024
بالکل درست کہا ہے
17/02/2024

بالکل درست کہا ہے

Address

Islamabad
0000

Telephone

+923314807746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama M.Azmat Ullah Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allama M.Azmat Ullah Qadri:

Share