Rashid Qasmi

Rashid Qasmi سچ جانیے ماٸ ڈٸیر

29/10/2024

ہمارے بہت پیارے دوست قاری یعقوب رحمانی کے بھاٸ محمد رمضان ایکسیڈنٹ میں وفات پاگۓ ہیں اللٰہ پاک انکی مغفرت فرماکر درجات بلند فرماۓ #03435221652 #

Data Fest 2024 at China Friendship Center Islamabad
21/10/2024

Data Fest 2024 at China Friendship Center Islamabad

17/09/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معقول کمی کے اثرات عوام تک منتقل نہیں ہورہے حکومتی نماٸندے اپنے ذمہ داری پوری کریںMRQ

15/09/2024

تنخواہوں، پینشن کو خزانے پر بوجھ تو بتاتے ھیں، IPP's کو مفت اربوں سالانہ ادائیگی کا ذکر تک نہیں کرتے کیونکہ یہ خود اس میں ملوث ہیں

04/09/2024
28/08/2024

یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنا بہترین فیصلہ ہے بیشک حکومت کو بہت فاٸدہ ہوگا مہنگاٸ کنڑول اور ملازمین کو ایڈجسٹ کردیا جاۓ

16/08/2024

عمر عطاء بندیال اعجازالاحسن منیب اختر مظاہر ٹرکاں والا بھی فیض حمید گروہ کے ٹٹو تھے انہیں بھی فوجی تحویل میں لیا جائے بمع ثاقب ناسور

10/08/2024

کوٸ رہنمائی کرسکتا ہے کہ 11دن دھرنے میں ایک ہی بات دہراٸ جاتی رہی کہ ہم معاہدہ معاہدہ نہیں کھیلیں گے بلکہ اپنے مطالبات پر عمل درآمد ہونے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا پھر مذاکرات بھی ہوگۓ ٹاٸم بھی دیدیا اور بجلی بھی 2.5روپے بڑھ گٸ

05/07/2024

بجلی⚡10 روپے فی یونٹ عوام کو دیں کوئی کم استعمال کرے یا زیادہ
200 ، 300 یونٹ والی حرامزدگی چکربازیاں اور ناجائز ٹیکسز ختم کریں
عوامی مطالبہ

30/04/2024

علی زادوں نے بتلایا تحفظ کر کے عثمانؓ کا

جو رکھے بغض عثمان ؓ سے, علیؓ والے نہیں ہوتے

29/04/2024

نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈرامے رشتوں کا تقدس پامال کر رہے ہیں، اگر میرے بس میں ہو تو میں تمام ڈرامے بند کردوں۔

Address

14
Islamabad

Telephone

+923237252894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid Qasmi:

Share