Sabzi Mandi wala

Sabzi Mandi wala On this page you will find all the information related to agriculture.
(2)

Stay connected with us.we bring daily updates of fruits and vegetables rates, import export and agriculture information and Valuable insights for farmers, cultivators and traders.

02/09/2026

ٹماٹرمارکیٹ اسلام آباد کی صورتحال دیکھئے جانیے آج ایران ،تلاش کوئٹہ،قلعہ سیف اللہ ،کوہستان ،پاڑہ چنا کے ٹماٹر کیسے ہیں اور کیسے نیلام ہوئے

01/09/2026

سب سے خوبصورت اور ٹاپ کوالٹی کے ٹماٹر اس وقت دیر تلاش والے ہیں اور آپکے ہاں کونسے ہیں ضرور بتائیں

01/09/2026

جس کی ذاتِ گرامی کائنات کے لیے رحمت بن کر آئی، 12 ربیع الاول کا دن اس عظیم اور مبارک ہستی کی ولادت کا دن ہےآئیے ملکر آپ ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں

01/09/2026

وہ انتہائے عشق تھی یا نور بے حساب تھا
میں قید و بند وقت سے ازاد اس صدی میں تھا
وہ دور مصطفی تھا میں مدینہ نبی میں تھا
صحابی جاتے ہیں اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور عرض کرتے ہیں کہ جی
انے والے دور کا ہے امتی گناہ گار
ہند سے یہ ہے حضور ہے مگر سیاہ کار
مسکرا کے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ روکنا نہیں امتی ہے اور وہ بھی انے والے دور کا
طے ہوا عصر کے بعد ہوگی میری حاضری
روبرو نبی کے پاس ہوگی میری حاضری
تصور عدالت نبی کی یاد ڈر گیا
کہ جا کے کیا کہوں گا میں تو سوچ کے ہی مر گیا
صحابی رسول نے کہا کہ بیٹھ جا یہاں
محفل حضور کے اصول سیکھ لے ذرا
بیٹھنا سکھا رہے تھے مجھ کو وہ کہ اس طرح
چل کے بھی دکھا رہے تھے مجھ کو وہ کہ اس طرح
یہ بھی کہہ رہے تھے خواہمخواہ سے منہ نہ کھولنا
بول کے بتا رہے تھے اس طرح سے بولنا
وہ خوش نصیب لوگ تھے جو دور مصطفی میں تھے
فضا بھی خوش نصیب تھی زمیں بھی خوش نصیب تھی نیا نیا کھلا کھلا سا نیلا اسمان تھا
پرانی طرز پر بنے نئے نئے مکان تھے
کئی گھروں میں اونٹ تھے کئی گھروں میں بکریاں
پک رہا تھا کچھ جہاں پہ جل رہی تھی لکڑیاں
اتنے میں اذان ہوئیں تو رونگٹے کھڑے ہوئے
دل کے جیسے کھل گئے ہوں تالے سب پڑے ہوئے
وہ اسماں کا راگ تھا وہ دعوت بلال تھی
میرے لیے تو دعوت وصال و جمال تھی
دھولیاں نہا کے میں نے وضو بھی بنا لیا
نسبت حضور میں نے عود بھی لگا لیا
گھر سے ہم نکل پڑے صحابی رسول کہ
جا رہے تھے سب ہی سمت مسجد رسول کہ
وہ دھڑکنیں عجیب تھی وہ کپکپی کمال تھی
کہ انکھ اشکبار تھی سراپا ملال تھی
روح تھی کہ دید کی تڑپ تڑپ تڑپ
دل میں رہا تڑپ دھڑک دھڑک دھڑک
ہر قدم پہ بڑھ رہا تھا شوق دید مصطفی
اور ہر قدم پہ گھٹ رہا تھا فاصلہ حضور سے
مسکرا کے دیکھتے تھے یوں صحابہ کرام
جیسے کہ وہ جانتے ہوں کون ہے یہ نوجوان
دیکھ کے صحابیوں کی پیاری پیاری داڑھیاں جانے
کیسے رک گیا میں چوکھٹے حضور پہ
کہ سنت رسول کے بغیر کیسے جاؤ گے
یہ نہ ہو کہ پھیر لیں حضور چہرہ قمر
جیسے ہی بھلا خیال دل کو میرے آلیا
نسبت حضور میں نے چہرہ بھی سجا لیا

سندرخانی انگور 10 کلو ٹوکری 4000-4500 روپے یکم ستمبر 2026 فروٹ منڈی اسلام آباد
01/09/2026

سندرخانی انگور 10 کلو ٹوکری 4000-4500 روپے
یکم ستمبر 2026 فروٹ منڈی اسلام آباد

01/09/2026

پیٹاکدو کے حالات دیکھئے کہ آج من کے کیا صورتحال چل رہی ہے

01/09/2026

🌧️🌧️⛈️ اہم اطلاع — عام تعطیل⛈️🌧️⛈️

راولپنڈی شہر میں شدید بارش اور نالہ لئی میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر، شہریوں اور طلبہ کی حفاظت کے لیے راولپنڈی سٹی کی حدود میں واقع تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔

تمام متعلقہ تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔

عوام سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

ضلعی انتظامیہ راولپنڈی

01/09/2026

فی کلو کی صورتحال بارش کیوجہ سے برباد

01/09/2026

سبزی منڈی اور یکم ستمبر کا شدید بارش والا دن ویڈیو آگے شئر کیجئے

01/09/2026

کسانوں کیلئے بڑی خبر آج ٹماٹر مارکیٹ اسلام آباد ڈبل مہنگا ہوگیا ٹمااتر کہاں سے کتنے آئے اور کیسے نیلام ہوئے دیکھئے اس چھوٹی سی ویڈیو میں اور آگے شئر کیجئے پلیز

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi Mandi wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabzi Mandi wala:

Shortcuts

Share

Category