Muhammad Ikram

Muhammad Ikram .

اس حسین شام میں جھیل پر تیرتی دل موہ لینے والی یہ روشنیاں آپ کو چیر پھاڑ دیں گیاصل میں یہ مگر مچھوں کی آنکھیں ہیں!کچھ لو...
22/10/2024

اس حسین شام میں جھیل پر تیرتی دل موہ لینے والی یہ روشنیاں آپ کو چیر پھاڑ دیں گی
اصل میں یہ مگر مچھوں کی آنکھیں ہیں!
کچھ لوگ ہماری زندگی میں بھی ایسے ہی حیسن و جمیل مگر مچھ ہوتے ہیں 😅
بچ کے رہا کریں!
آپ کی زندگی کا مگر مچھ کون ہے؟

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
15/05/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

10/04/2024

ماں جائے

کہتے ہیں کہ لوگوں کے ماں باپ وفات پاجائیں تو ان کے بچے ان کی چیزوں کو بڑی محبت اور عقیدت سے سنبھال کر رکھتے ہیں۔یہ میری ماں کی چارپائی تھی، یہ ٹی وی میرے ابا فلاں جگہ سے لائے تھے، یہ ڈنرسٹ میری مرحوم ماں نے بڑے شوق سے خریدا تھا وغیرہ وغیرہ۔

لوگ ان بے جان نشانیوں کو دل سے لگا کر رکھتے ہیں کوئی نقصان نہیں پہنچنے دیتے کچھ کھو جائے یا ٹوٹ جائے تو اس کا گہرا صدمہ لیتے ہیں کہ ماں/ باپ کی نشانی ٹوٹ گئی حالانکہ ماں باپ کی اصل جیتی جاگتی نشانیاں تو انسان کے بہن بھائی ہوتے ہیں جن سے ناراض ہوتے، منہ موڑتے اور قطع تعلق کرتے ہوئے ہم ذرا نہیں سوچتے کہ یہ ہمارے والدین کے کتنے محبوب تھے۔ماں کی کوئی چیز ٹوٹنے نہیں دیتے لیکن اکثر اپنے رویے سے اپنے ماں جائے کا دل کرچی کرچی کردیتے ہیں۔بعض اوقات تو ان بے جان چیزوں کی وجہ سے بہن بھائی آپس میں لڑ جھگڑ بھی رہے ہوتے ہیں۔

والدین سے محبت نبھانے کا اصل طریقہ تو یہ ہے کہ آپ اپنے بہن بھائیوں سے تعلق جوڑ کر رکھیں۔اختلافات کے باوجود قطع تعلق نہ کریں کیونکہ چیزیں تو بنتی ٹوٹتی رہتی ہیں لیکن ماں واپس آسکتی ہے نہ ماں جائے۔۔۔۔

یہ تحریر عید کے موقع کی مناسبت سے لکھ رھا ہوں کہ شاید میرے یہ الفاظ کسی کے دل میں بہن بھائیوں کی سوئی ہوئی محبت کو جگانے کا باعث بن سکیں۔اور یہ عید سب ماں جائے مل کر اسی طرح منا سکیں جیسے ماں باپ کی زندگی میں منایا کرتے تھے۔امید پر دنیا قائم ہے

• This dunya ( world) is a beautiful illusion full of lies, don't drown in it.🥀
30/03/2024

• This dunya ( world) is a beautiful illusion full of lies, don't drown in it.🥀

دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں!💔لاج رکھ لیں حضور ﷺ آپ سے وابستہ ہوں!🙏🏻😭😭🙏🏻
18/03/2024

دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں!💔
لاج رکھ لیں حضور ﷺ آپ سے وابستہ ہوں!🙏🏻😭😭🙏🏻

17/03/2024

*گاجر کے دو ٹکڑے کریں ایک کو نمک لگا کے تیل میں، جبکہ دوسرے کو شیرے میں رکھ دیں کچھ دن بعد ایک ٹکڑا اچار اور دوسرا مربہ بن جائے گا۔ گاجر وہی مگر ماحول مختلف اور نتیجہ الگ الگ۔ لہذا جیسا بننا چاہیں اسی قسم کے ماحول میں بیٹھیں*

*مثال پسند آئے تو عمل کریں نہیں تو گاجر دھو کے کھا لیں، نہ میں نے کچھ کہا نہ آپ نے کچھ سنا*

Think about it 💭
15/02/2024

Think about it 💭

14/02/2024
Think about it 💭
13/02/2024

Think about it 💭

25/01/2024

چینی کاروباری لوگ کبھی بھی نہیں تھے
انہوں نے تجارت چالیس سے پچاس سال قبل سیکھی ہے
جبکہ آپ کے نبی ﷺ
انٹریپنوئر
آپ کے صحابۂ کرام تاجر
جس خطے میں آپ کا جنم ہوا وہ زمانۂ قدیم سے بین الاقومی تجارت سے منسلک
تو آپ کو آخر کیا مسئلہ ہے ؟
آپ کے دل میں خوف ہے
ایک ڈر ہے
اور وہی ڈر آپ کو چاہے جسمانی مشقت ہو یا ذہنی !
اس نے آپ کو مزدوری پہ لگایا ہوا ہے
آپ دوبئ یا سعودیہ میں بھی مزدوری کرنے
آپ آئ ٹی کے مختلف شعبوں میں بھی
دوسرے ممالک کی مزدوری کو ترجیح دیتے ہیں
آپ دوسرے ممالک کی کمپنیوں کے لیئے تو سافٹ ویر ڈیولپ کرتے ہیں اور ان کی مزدوری لیتے ہیں لیکن آج تک اپنی کمپنی کا ایک بھی بین الاقوامی معیار کا سافٹ ویر لانچ نہیں کر سکے
آپ اگر ای کامرس میں ہیں
تو صرف اپنی ازلی سستی کے سبب
ہول سیل یا ڈراپ شپنگ کے ذریعے مزدوری کر رہے ہیں
آپ میں اتنی سکت بھی نہیں کہ تھوڑی تحقیق یا ریسرچ کر کے پاکستان میں دستیاب لاکھوں پراڈکٹس
میں سے چند ایک پراڈکٹس کا انتخاب کر کے انہیں اپنی کمپنی کے نام کے ساتھ برانڈنگ کر کے
انہیں بین الاقوامی منڈیوں میں بیچ کر ملکی ترقی میں حصہ ڈال سکیں
دوسروں کے نوکر نہیں
خود مالک بنیں
کیونکہ آپ کر سکتے ہیں
بس تھوڑی سی ہمت
تھوڑی سی محنت
تھوڑی ریسرچُ
اور تھوڑی سے بہادری درکار ہے

مسعود قاضی

Address

G11
Islamabad
43260

Telephone

+923145324644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ikram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ikram:

Share