20/05/2025
پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد
میرا بیٹا آٹا پسوانے گیا ۔پھول توڑنے پر ملزمان نے فائرنگ کرکے سات گولیاں۔ ماری جس سے میرا بیٹا موقعہ پر دم تو ڑ گیا۔ اب ایف آئی آر بھی نہیں ہو رہی۔
اہل خانہ کی سینہ کوبی کرتے ہوئے فریاد
Abdul Hi Muhammad Saifullah Imran Khan