AB News HD

AB News HD اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج (22 اپریل) کو فیملی ملاقات کی لسٹکیا آج  ملاقات کرنے دی جائے گی یا نہیں ؟ Imran Khan Paki...
21/04/2025

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج (22 اپریل)
کو فیملی ملاقات کی لسٹ

کیا آج ملاقات کرنے دی جائے گی یا نہیں ؟

Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

13/04/2025

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کے درمیان چپکلش میں اضافہ

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
07/04/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

بڑی خبر ❗عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کی دوڑ سے باہر*آکسفورڈ یونیورسٹی  نے چانسلرشپ کے انتخاب کے امیدواروں کے...
16/10/2024

بڑی خبر ❗عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کی دوڑ سے باہر*

آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلرشپ کے انتخاب کے امیدواروں کے کاغذات نامذدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر کے حتمی فہرست جاری کر دی ،

امید واروں کی حتمی فہرست میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام شامل نہیں کیا گیا

30/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق نائیک کا دورہ پاکستان میں اسلام آباد کا شیڈول ❗

🔖 ہفتہ 19/10/24 - اسلام آباد

موضوع : اسلام انسانیت کے لیے رحمت نہ کے زحمت
🎙️شیخ فارق ذاکر نائیک

موضوع : مسلم پروفیشنل کی ذمہ داری
🎙️ڈاکٹر ذاکر نائیک

📍جناح اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہفتہ 19 اکتوبر کو شام 6:15 بجے

اتوار 20/10/24 - اسلام آباد

موضوع : اسلام اور عیسائیت کے درمیان مماثلتیں
🎙️شیخ فارق ذاکر نائیک

موضوع : دعوت کے طریقے
📍جناح اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں اتوار 20 اکتوبر کو شام 6:15 بجے

30/09/2024

پی ٹی آئی گرفتار مائی صاحبہ اپنی مستی میں۔۔۔😁🥰
80 سالہ بزرگ خاتون عمران خان کی دیوانی ❗

30/09/2024

سپریم کورٹ میں دنگل جاری ❗ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کل تک ملتوی-
جسٹس منیب اختر کا جوابی وار ❗

30/09/2024

سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ دیا ہے جو آئین کے خلاف ہے ❗
سینیئر وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ کے پنجاب ٹریبیونلز کے فیصلے کو آئین کے متصادم قرار دے دیا

حامد خان نے مزید کہا پنجاب ٹریبیونلز کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ بد نیتی پر مبنی ہے ،

سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ ایک جانبدار جج کا فیصلہ ہے ، حامد خان

*ملک بھر کے 317 وکلاء کا آئینی عدالتوں کے ججز کے نام کھلا خط*‏ججز آئینی ترامیم ہونے پر نئی عدالت کا حصہ اور حکومت کے سات...
29/09/2024

*ملک بھر کے 317 وکلاء کا آئینی عدالتوں کے ججز کے نام کھلا خط*

‏ججز آئینی ترامیم ہونے پر نئی عدالت کا حصہ اور حکومت کے ساتھ شریک جرم نا بنیں کیونکہ یہ پی سی او جج اور پی سی او عدالتیں ہی کہلائیں گی"
ججز کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں،

نئی عدالت کی حیثیت پی سی او کورٹ جیسی ہو گی ،

مجوزہ ترامیم کا ڈرافٹ رات کی تاریکی میں سامنے آیا،

نمبر پورے کرنے والے منتخب نمائندے ڈرافٹ سے بھی ناواقف تھے،

صرف یہ کہا جا رہا ہے چارٹر آف ڈیموکریسی میں آئینی عدالت کا زکر ہے،

آپ کے پاس اب موقع ہے کہ اپنا انتخاب کریں،

*تین سو سے زائد وکلا کا سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو کھلا خط*

29/09/2024

سنیٹر مشتاق گرفتار

Address

Islamabad

Telephone

+923051603916

Website

https://www.instagram.com/behroopnagar?igsh=dWFydTlmZXJpdno1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB News HD:

Share