Nursing Community & Information

Nursing Community & Information Information about nursing community

22/05/2025

نرسنگ کا وقار اور تعلیم: سوچ میں اصلاح کی ضرورت

یہ بیان کسی عام فرد کا نہیں بلکہ Shifa International Hospital Islamabad کے CEO کی جانب سے World Nurses Day کے موقع پر دیا گیا — ایک ایسا دن جو دنیا بھر میں nurses کی خدمات کے اعتراف، ان کے احترام، اور ان کے پیشے کے فروغ کے لیے منایا جاتا ہے۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ nurses کو کسی اعلیٰ تعلیم، جیسے کہ MSN یا PhD کی ضرورت نہیں، کیونکہ ان کا اصل کام صرف care provide کرنا ہے۔

یہ بات نہ صرف نرسنگ پروفیشن کی توہین ہے بلکہ ایک پوری نسل کی academic growth اور professional development کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔
اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ہمارے اپنے نرسز اسی بیان پر سامنے بیٹھ کر تالیاں بجاتے ہیں۔

یہ رویہ نہ صرف قابلِ افسوس ہے بلکہ نرسنگ کی خودمختاری اور عزتِ نفس کے لیے بھی خطرہ ہے۔

یہاں کچھ بنیادی سوالات پیدا ہوتے ہیں:
1. اگر nursing صرف دیکھ بھال تک محدود ہے، تو پھر اتنے بڑے nursing colleges اور مہنگے MSN و PhD programs کیوں موجود ہیں؟
2. اگر نرسز کو صرف چند skills سکھا کر ہسپتال لانا ہی کافی ہے، تو پھر academic institutions اور research کی ضرورت کیا ہے؟

مزید تضاد یہ ہے کہ اسی تقریر میں CEO صاحب یہ بھی کہتے ہیں کہ نرسز کو competent, confident، ایک اچھا educator اور advocate ہونا چاہیے۔
کیا یہ خصوصیات بغیر اعلیٰ تعلیم اور تربیت کے ممکن ہیں؟

یہ سوچ ایک محدود اور خطرناک نظریے کی نمائندگی کرتی ہے
جو نہ صرف نرسنگ کے وقار کو مجروح کرتی ہے بلکہ نئے آنے والے nursing students کو مایوسی اور بے سمتی کی طرف دھکیل سکتی ہے۔

ہمیں اس سوچ ختم کرنا ہوگا۔

نرسنگ صرف خدمت نہیں بلکہ قیادت، تحقیق، سائنسی علم، اور evidence-based practice پر مبنی ایک مکمل profession ہے۔
ہمیں نرسنگ کو اس کے اصل مقام پر لانا ہے — ایک باوقار، تعلیم یافتہ، اور globally competent پیشہ۔

Let’s stand together to reshape the image of nursing
as a respected, educated, and empowered profession.

Thank you so much.
Young Nursing Students association kohat
Young Nurses Association KPK
Young Nurses Association Islamabad - YNA Islamabad".
Young Nurses Association - BANNU
𝗬𝗢𝗨𝗡𝗚 𝗡𝗨𝗥𝗦𝗘𝗦 𝗔𝗦𝗦𝗢𝗖𝗜𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡
Young Nurses Association KPK

03/03/2024

Be united

02/03/2024

رات گئے مردان میڈیکل کمپلیکس مردان میں آن ڈیوٹی نرس کے ساتھ ڈاکٹر کا غیر اخلاقی، ناقابل برداشت جارحانہ رویہ۔
ڈاکٹر کا ڈیوٹی کے دوران وارڈ اور مریضوں کو چھوڑنے پر بضد ہونا انتہائی تشویش ناک اور قابل افسوس ہے ۔ مریضوں کی فلاح کی خاطر ڈاکٹر کو وارڈ نہ چھوڑنے پر ڈاکٹر کا نرس کے ساتھ بدكلامی،بد اخلاقی اور جارهانا رویہ کسی صورت برداشت نہ کیا جاۓ گا۔
اس ناقابل برداشت رویہ کے خلاف نرسز کا پر امن احتجاج۔
نرس کے خلاف پولیس کا جانب دارانہ رویہ انتہائی قابل افسوس ہے اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لئے شرمندگی کا باعث بن سکتا ہے ۔
نرسز کا پولیس کی جانب دارانہ رویہ پر اظہار تشویش ۔
نرسز کا ڈاکٹر کے خلاف کاروایی کرنے پر زور۔
ہسپتال میں ایسے واقعات ناکام ایڈمنسٹریشن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
نرسز کے ساتھ ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کی جاۓ گی۔
نرسز کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہی گی۔تمام کمیونٹی کو خبردار کیا جاتا ہے کہ احتجاج کی صورت میں آپ مردان میڈیکل کمپلیکس مردان پہنچے۔
ایمرجنسی اور کریٹیکل کیئر کے علاوہ تمام سروسز سے مطالبات کے ماننے تک بائکاٹ ۔
تمام نرسز متحد رہے۔

Young Nurses Association KPK
Young Nurses Association Students Wing KPK
Young Nurses Association Nowshera
Young Nurses Association Swat
Young Nurses Association Mansehra
Young Nurses Association Pakistan
Nursing Student Union Kp
Voice Of Nursing Students
RN Florence Nightingale

28/02/2024

I have no words to encourage and appreciate your enthusiasm and struggle. i hope INSHA'ALLAH soon we will achieve our goal and will get succeed in our aim. Once again really appreciated your unity and struggle. I believe that together we can achieve any thing we even think about😘✌️🥰😍.

Be united ✌️✌️

Young Nurses Association KPK College of Nursing BKMC Alumni Mardan

Address

Islamabad
20500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nursing Community & Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share