
04/10/2025
جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان
کے مرکزی چیرمین ایس۔اے۔صہبائی کو نیشنل پیس کمیشن برائے بین المذاہب ہم أہنگی کا مرکزی صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔
سرکاری و نیم سرکاری ادارے نوٹ
کرلیں ۔
منجانب : میاں ارسلان
مرکزی چیرمین
نیشنل پیس کمیشن برائے بین المذاہب ھم أہنگی
NPCIH