Yahoo News Pakistan

Yahoo News Pakistan Yahoo News is a leading news channel of Pakistan

پنجاب حکومت نے صحافی صدف نعیم حادثے کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
01/11/2022

پنجاب حکومت نے صحافی صدف نعیم حادثے کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

۔تفصیلات کے مطابق چن دا قلعہ پر حقیقی آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے اپنی...
01/11/2022

۔

تفصیلات کے مطابق چن دا قلعہ پر حقیقی آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں دو انقلاب دیکھے، ایک جو خونی انقلاب ایران میں آیا جبکہ دوسرا انقلاب جو پرامن انقلاب ہوتا ہے ووٹ سےآتا ہے۔

شہید ارشد شریف قتل کیس کمیشن کا سربراہ کون ہے؟ حقائق سامنے آگئےنواز شریف اور شہباز شریف کو جلاوطن کرنے والے سابق صدر پرو...
01/11/2022

شہید ارشد شریف قتل کیس کمیشن کا سربراہ کون ہے؟ حقائق سامنے آگئے

نواز شریف اور شہباز شریف کو جلاوطن کرنے والے سابق صدر پرویز مشرف کا پی سی او جج شہید ارشد شریف قتل کیس کے انکوائری کمیشن کا سربراہ ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ کے حاضر سروس جج پر مشتمل ہائی پاورڈ کمیشن بنانے میں ناکام رہے۔

ذرائع کے مطابق صحافی ارشد شریف قتل کیس کی انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) شکور پراچہ پی سی او جج نکلے۔ پی سی او جج شکور پراچہ کیخلاف کرپشن کے الزام میں سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔

جاس ریفرنس کی کارروائی، سزا سے بچنے اور پنشن کے حصول کیلئے پی سی او جج شکور پراچہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے ساتھ پیش آنے والے گرفتاری کے واقعے پر بھی شکور پراچہ کی سربراہی میں ایک کمیشن تشکیل دیا گیا تھا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yahoo News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yahoo News Pakistan:

Share