MHT News Media Broadcasting Group &Publications.

MHT News Media Broadcasting Group &Publications. MHT News Digital Media Network & Publishing Group.(R)SECP. Editor in Chief Muhammad Hanif Tabassum . MHT News Media Network & Publishing Group
(1)

08/11/2025

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

تھوراڑ محکمہ ہیلتھ کے زیر اہتمام خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کیلئے سیمینار منعقد بچوں کو ان بیماریوں کے بچاؤ کیلیے ٹیموں سے ...
08/11/2025

تھوراڑ محکمہ ہیلتھ کے زیر اہتمام خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کیلئے سیمینار منعقد

بچوں کو ان بیماریوں کے بچاؤ کیلیے ٹیموں سے تعاون کریں
ڈی ایچ او ہیلتھ ضلع پونچھ سیاب کیانی

تھوراڑ:( ایم ایچ ٹی نیوز )محکمہ صحت کے زیر اہتمام تھوراڑ ب میں خسرہ اور روبیلا جیسی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں محکمہ صحت کے ڈی ایچ او ہیلتھ ضلع پونچھ سیاب کیانی تحصیلدار تھوراڑ ڈسٹرکٹ کونسلر سردار دلنواز ۔ چیئرمین سردار عبد الروف اور تھوراڑ سے دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کے علاؤہ خواتین نے شرکت کی۔ اور صحت عامہ کے زیر اہتمام بچوں کو ان بیماریوں سے بچاؤ کیلئے سیمینار کے ذریعے سول سوسائٹی سے ریکوئسٹ کی کہ ان بیماریوں کی ویکسینیشن کیلئے اپنے اپنے علاقوں اور سکول میں محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کریں۔
تھوراڑ میں اچانک شارٹ نوٹس پر محمد خالق اور تھوراڑ محکمہ صحت کی ٹیموں نے اس پروگرام کا انعقاد کیا۔ سول سوسائٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے چیئرمین یو سی اور ڈسٹرکٹ کونسلر نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔ اور گھر گھر تک محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کا یقین دلایا ۔ اس موقع پر تھوراڑ میں پرائیویٹ میڈیکل سٹور ز پر اچھی اور معیاری ادویات کی فراہمی کا مطالبہ بھی کیا گیا
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیاب کیانی نے سیمینار کے انعقاد پر سول سوسائٹی اور محکمہ کے ملازمین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مہم کے حوالے سے بعض عناصر سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کر رہے ہوتے ہیں ۔ لہذا یہ ایک آگاہی مہم کے طور پر یہاں جمع ہوئے ہیں اس لیئے سول سوسائٹی سے خصوصی تعاون کی اپیل ہے۔ کہ وہ بچوں کو ان بیماریوں کے بچاؤ کیلیے ٹیموں سے تعاون کریں۔

08/11/2025
08/11/2025
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت ایڈو...
08/11/2025

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

ریاست گیر پارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں

منگ کی دھرتی سوگ میں ڈوب گئی زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے انتہائی عزیز دوست  منگ کی مردم خیز دھرتی سے تعلق رکھنے والے پا...
08/11/2025

منگ کی دھرتی سوگ میں ڈوب گئی

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

انتہائی عزیز دوست منگ کی مردم خیز دھرتی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ کے انتقال کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ کشمیر کےایک باصلاحیت، باکردارا مخلص نوجوان کی جدائی پر گہرا صدمہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق آپ کی دوسری نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر نزد فوجی فاؤنڈیشن سکول منگ کے پاس ادا کی جائے گی

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

راولپنڈی صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ...
07/11/2025

راولپنڈی

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری و عمران خان کے دبنگ کارکن سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ کے انتقال خبر سنتے ہی ان کے گھر پہنچ گئے
سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا گہرے دکھ و افسوس کا اظہار ، لواحقین سے اظہار تعزیت
سردار عتیق ایڈووکیٹ پی ٹی آئی کا شیر تھا ، ان کی اچانک موت ایک بہت بڑا سانحہ ہے ، دل بہت رنجیدہ ہے ، اپنے ایک جانثار ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں ، ان کی پارٹی کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار عتیق سخاوت جیسے کارکن سیاسی جماعتوں کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی

خبرغم منگ کی دھرتی آج سوگ میں ڈوب گئی  منگ ضلع سدھنوتی سے تعلق رکھنے والے ہردل عزیز نوجوان پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ...
07/11/2025

خبرغم

منگ کی دھرتی آج سوگ میں ڈوب گئی

منگ ضلع سدھنوتی سے تعلق رکھنے والے ہردل عزیز نوجوان پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ کچھ دیر قبل حرکت قلب بندہونے سے انتقال کر گئے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

07/11/2025
07/11/2025
فیصل آباد 9 مئی کیس، سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار۔۔
07/11/2025

فیصل آباد 9 مئی کیس، سنی اتحاد کونسل کے سابق
چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار۔۔

Address

MHT News Media Network First Floor Near Jima Misjid Gulzar E Midina Thorar . Gulzar
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MHT News Media Broadcasting Group &Publications. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MHT News Media Broadcasting Group &Publications.:

Share