پاکستان_نامہ

پاکستان_نامہ Pakistan Nama is a social media current affairs discussion forum aimed at providing authentic news.

03/06/2025
03/06/2025

Video : https://www.siasat.pk/threads/924716/
"پچھلی بار ارشد ندیم کا استقبال شاید ایک سیاسی ضرورت تھا اور سیاسی بیانیہ بنانا چاہئےتھا، اسلئے حکومتی سیاسی قیادت ارشد ندیم کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچی۔ کسی نے گلے لگایا، کسی نے پرچی دی، کسی نے جیت کو اپنا وژن کہا۔ لیکن اس بار حکومتی سیاسی قیادت ارشد ندیم کو لینے ایئرپورٹ نہیں پہنچی" ۔ اطہر کاظمی

03/06/2025
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
26/03/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

السلام علیکم! صبح بخیرپنجاب پولیس سے متعلقہ معلومات اب صرف ایک واٹس ایپ پیغام کی دوری پر۔۔۔ ‎   ‎
13/01/2024

السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ معلومات اب صرف ایک واٹس ایپ پیغام کی دوری پر۔۔۔
‎ ‎

بڑی خبربّلے کا نشان انتخابی نشانات سے باہر۔
13/01/2024

بڑی خبر
بّلے کا نشان انتخابی نشانات سے باہر۔

*کچھ دن پہلے بھٹو کیس میں قاضی پیپلز پارٹی کے وکلاء سے کہہ رہا تھا ویڈیوز چلائے اور آج پی ٹی ائی وکلاء سے کہہ رہا ہے ویڈ...
13/01/2024

*کچھ دن پہلے بھٹو کیس میں قاضی پیپلز پارٹی کے وکلاء سے کہہ رہا تھا ویڈیوز چلائے اور آج پی ٹی ائی وکلاء سے کہہ رہا ہے ویڈیوز باہر جا کر چلا لیں ہم دستاویزات پر کیس چلاتے ہیں*

*قاضی ترے عدل کے معیار پہ تُھو 🖐*‏قاضی کے بدلتے بیان:
• تحریک انصاف کا وکیل: TV پر کاغذات چھیننے اور تجویز کنندہ ، تائید کنندہ کے اغوا کی فوٹیجز چلتی رہیں
قاضئ: میں TV نہیں دیکھتا

• الیکشن کمیشن کا وکیل: آج ہم نے پارٹیاں ڈی لسٹ کی ہیں
قاضی: “ہاں جی ابھی چل رہا تھا ڈی لسٹنگ کا”

چین کے پہاڑی علاقوں میں کیبل کراسنگ ختم کر کے پل تعمیر کیا گیا غربت کے خاتمے پروگرام کے تحت چین کے پسماندہ ترین علاقوں ک...
30/08/2023

چین کے پہاڑی علاقوں میں کیبل کراسنگ ختم کر کے پل تعمیر کیا گیا
غربت کے خاتمے پروگرام کے تحت چین کے پسماندہ ترین علاقوں کو جدید سہولیات دی گئی ہیں

New bridge over the Nujiang River ends the transport function of the steel cable, which is now a tourist attraction.

Please share آپ فیس بُک ، ٹوئیٹر پر اس ہیش ٹیگ   کے ساتھ یہ گرافکس اور دیگر مواد پوسٹ کرکے اپنی آواز حکمرانوں تک پہنچائی...
30/08/2023

Please share
آپ فیس بُک ، ٹوئیٹر پر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ یہ گرافکس اور دیگر مواد پوسٹ کرکے اپنی آواز حکمرانوں تک پہنچائیں۔ یاد رکھیں آج ہم محنت کریں گے اپنی آواز اوپر تک پہنچائیں گے کل سکون سے رہیں گے ورنہ انہوں نے ہماری کھال ادھیڑ دینی ہے ٹیکسز لگا لگا کر۔
اگلے چوبیس گھنٹے آپ صرف اور صرف اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ظالمانہ ٹیکس کے خلاف پوسٹیں کریں یاد رکھیں اپنی وال پر ہیش ٹیگ کا استعمال ضرور کریں۔
چوبیس گھنٹے تک یہی ہیش ٹیگ رہے گا۔
فیس بُک والے احباب فیس بک پر اور ٹوئیٹر والے احباب ٹویٹر پر اتنی محنت کریں کہ یہ ہیش ٹیگ پینل پر آجائے
مہنگی بجلی ، بجلی کے اوور بل ، بجلی کے بل میں ظالمانہ ٹیکس سے نجات کا یہ واحد موقع ہے اسے خالی ہاتھ جانے نہ دیں ۔🙏

امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی صدی کی مہلک ترین آگ جس نے گھروں، کاروں تک کو پگھلا دیا۔اب تک ہلاکتوں کی تعداد 89 ہو چکی...
17/08/2023

امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی صدی کی مہلک ترین آگ جس نے گھروں، کاروں تک کو پگھلا دیا۔

اب تک ہلاکتوں کی تعداد 89 ہو چکی ہے جبکہ ریاستی گورنر نےخبردار کیا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہے گا جب کہ مزید متاثرین مل رہے ہیں۔

آتشزدگی کے باعث کچھ لوگ جان بچانے کے لیے بحرالکاہل میں کودنے پر مجبور ہوگئے تھے۔

تیز ی سے پھیلنے والی آگ نے تاریخی ریزورٹ ٹاؤن ملیا میٹ کر دیا، عمارتوں کو تباہ اور کاروں کو پگھلا کر رکھ دیا جس کی دوبارہ تعمیر کا تخمینہ 5 ارب 50 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔

خوفناک آتشزدگی میں 2 ہزار 200 سے زیادہ انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا یا وہ مکمل تباہ ہوگیا جب کہ 2 ہزار 100 ایکڑ سے زیادہ رقبے پر موجود ہر چیز خاک ہوگئی۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Hassan Chattha Hassan Chattha, Muhammad Safyan, Muhammad S...
17/08/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Hassan Chattha Hassan Chattha, Muhammad Safyan, Muhammad Saleem, Jam Gull, Mudassir Khan Mudassir Khan, Qamar Qamar Din, Mohammad Arshad

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب۔
15/08/2023

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان_نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share