
19/10/2022
امریکہ سعودی عرب تناؤ پر امریکی صدر کا پہلا ایکشن، امریکی خام تیل کے ذخائر میں سے 15 ملین بیرل فوری طور پر مارکیٹ میں بیچنے کا حکم۔ وائٹ ہاؤس اعلامیے کے مطابق ذخائر میں سے استعمال ہونے والا تیل اس وقت دوبارہ خریدا جائے گا جب خام تیل کی قیمت 67 سے 72 ڈالر فی بیرل کے درمیان ہوگی۔