02/02/2024
ایسا کوئی بھی بندہ جو یہ کہے:
سارے سیاستدان ایک جیسے ہیں۔
معاشرے کو تقسیم کرتے ہیں۔
سارا کچھ اپنے لیئے خود کرنا ہوتا ہے۔
الیکشن سے کچھ نہیں ہوتا۔
ووٹ سے فرق نہیں پڑنا۔
یا ایسے لوگ جن کی والز اپنی روٹین سے چل رہی ہیں۔
وہاں کوئی سیاسی پوسٹ نہیں ہے۔
ان سے بچیں۔
انہوں نے بڑے آرام سے جا کے غلاموں کو ووٹ دے آنا ہے۔
اور آپ کے بچوں کو غلام ابن غلام رکھنا ہے۔
یہ بالکل نیوٹرل نہیں بلکہ کٹر پٹواری ہیں۔!!
بشکریہ : Sadia Saleem Butt