Shema BiBi Offichal

Shema BiBi Offichal Offichal Shema BiBi

😇مایوس نہ ہوا کرو            کیونکہزندگی کہیں سے بھی شروع                ہوسکتی ہے💯💯
18/03/2023

😇مایوس نہ ہوا کرو
کیونکہ
زندگی کہیں سے بھی شروع
ہوسکتی ہے
💯💯

محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ۔۔ !!عربی لغت میں محبت کہتے ہیں  کسی ایک شخص کا دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا ، اتنا کہ وہ...
18/03/2023

محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ۔۔ !!
عربی لغت میں محبت کہتے ہیں کسی ایک شخص کا دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا ، اتنا کہ وہ دل میں گھب جائے۔ ۔۔ ❤️

*سب کُچھ جیت کر بھی ایک دن موت سے ہار جانا ہے۔۔۔۔*🙂
17/03/2023

*سب کُچھ جیت کر بھی ایک دن موت سے ہار جانا ہے۔۔۔۔*🙂

*محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں* *میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا*💔
17/03/2023

*محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں*

*میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا*
💔

پوسٹ پہ آجایا کرو یہ رشتے داروں والیحرکتیں چھوڑ دو 😐😅😂
17/03/2023

پوسٹ پہ آجایا کرو یہ رشتے داروں والی

حرکتیں چھوڑ دو 😐😅😂

چہرے پہ دانے نکال آئے ہیں آپ تمام بزرگوں سے درخواست ہے کہ سب میرے لیے دعا کریں میں جلدی ٹھیک ہو جاؤں
17/03/2023

چہرے پہ دانے نکال آئے ہیں آپ تمام بزرگوں سے درخواست ہے کہ سب میرے لیے دعا کریں میں جلدی ٹھیک ہو جاؤں

مجھے  خبر نہ تھی لوگ دلوں سے کھیلتے ہیں میں سادی سی لڑکی عشق کو عبادت سمجھ بیٹھی____!!
17/03/2023

مجھے خبر نہ تھی لوگ دلوں سے کھیلتے ہیں میں سادی سی لڑکی عشق کو عبادت سمجھ بیٹھی____!!

پیاری بہنو گرل فرینڈ تو ہر کوئی بنانے کو تیار رہتا جس کو منہ دھونے کا بھی پورا طریقہ معلوم نہیں ہو گا۔وہ بھی پوچھ رہا ہو...
17/03/2023

پیاری بہنو گرل فرینڈ تو ہر کوئی بنانے کو تیار رہتا جس کو منہ دھونے کا بھی پورا طریقہ معلوم نہیں ہو گا۔وہ بھی پوچھ رہا ہوتا گرل فرینڈ بنو گی 😍
ایک عزت دار لڑکی کے لیے سب سے بڑی گالی ہی کسی کی گرل فرینڈ کہلوانا ہے 😢
گرل فرینڈ تو سبھی بنانے کی پیشکش کرتے ہیں کبھی کسی نے یہ کہا نکاح کرو گی مجھ سے ؟؟یا میں تم سے نکاح کرنا چاہتا ہوں
نہیں کسی نے نہیں کہا تو آپ خود کو بے مول نا کرنا کسی کی گرل فرینڈ بن کر بلکہ جس کو زیادہ آگ لگی ہے اسے اجازت دو کے آو نکاح نامہ اور گواہ لے کر پتہ چل جاۓ گا 😊
شہزادیاں ہیں اور شہزادیاں اپنے وقار سے نیچے نہیں گرتیں 😍
آخری بات فیس بک دل بہلانے کی جگہ ہے اسکو اسکی حد میں ہی رکھیں فیس بک میں نا تو رشتے ملتے ہیں نا کوئی شادی کو تیار ہوتا سو بی کیئر فل 🙂
کسی کو برا لگا تو معذرت

مخلص ہو کے بھی دو ٹکے کے ہی رہے ہم 😐🖤🥀💔😭
17/03/2023

مخلص ہو کے بھی دو ٹکے کے ہی رہے ہم 😐🖤🥀
💔😭

گاؤں کے لڑکے شہری لڑکوں سے زیادہ وفادار ہوتے ہیںتلخ حقیقت 💯
17/03/2023

گاؤں کے لڑکے شہری لڑکوں سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں
تلخ حقیقت 💯

آہنیہ خود سنوراتا ہے خدوخال ہمھارے۔ورنہ ہم ہیں سادگی کے مداح ۔۔
17/03/2023

آہنیہ خود سنوراتا ہے خدوخال ہمھارے۔ورنہ ہم ہیں سادگی کے مداح ۔۔

منافق ہو کر مشہور ہونے سے اچھا ہے                                  ♕︎  کہ مخلص رہو بے شک تنہا رہو ✌️
17/03/2023

منافق ہو کر مشہور ہونے سے اچھا ہے
♕︎
کہ مخلص رہو بے شک تنہا رہو ✌️

آج جمعہ اےجس نے میرا دل منگنا اےتمیز نال آ کے منگ سکدا اے🙄شکریہ😒😒
17/03/2023

آج جمعہ اے
جس نے میرا دل منگنا اے
تمیز نال آ کے منگ سکدا اے🙄
شکریہ😒😒

السلام علیکم کیسے ہو دوستوں  مجھے ایک اچھے دوست کی ضرورت ہے صرف مخلص لوگ ہی رابطہ کریں
17/03/2023

السلام علیکم کیسے ہو دوستوں مجھے ایک اچھے دوست کی ضرورت ہے صرف مخلص لوگ ہی رابطہ کریں

شادی ہمیشہ ایسی لڑکی سے کریں جو آپ کے حالات کے مطابق چل سکتی ہو آپ کے ماحول کے مطابق رہ سکتی ہوں آپ کی آمدن کے مطابق زند...
15/03/2023

شادی ہمیشہ ایسی لڑکی سے کریں جو آپ کے حالات کے مطابق چل سکتی ہو آپ کے ماحول کے مطابق رہ سکتی ہوں آپ کی آمدن کے مطابق زندگی گزار سکتی ہو اور سب سے اہم چیز حیا والی اور وفادار ہو
BiBi official
🥀

حُسن یوسف جیسا ہو یا صورت بلال جیسیعشق اگر روح سے ہو تو ہر روپ کمال ہوتا ہے
15/03/2023

حُسن یوسف جیسا ہو یا صورت بلال جیسی
عشق اگر روح سے ہو تو ہر روپ کمال ہوتا ہے

نمک کو ہاتھ میں لے کر، ستمگر سوچتے کیا ہو۔ ہزار زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو
15/03/2023

نمک کو ہاتھ میں لے کر، ستمگر سوچتے کیا ہو
۔ ہزار زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو

Address

DHA Islamabad
Islamabad
45730

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+51929700107

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shema BiBi Offichal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share