
15/08/2025
کوہستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ
16 اگست، بروز ہفتہ،
سیر غازی آباد کولئی پالس 📌
نوٹ:ایبٹ آباد اور مانسہرہ سمیت دیگر اضلاع کے تمام کارکنان 16 اگست صبح 6:00 بجے سے پہلے کوہستان حجرہ مانسہرہ میں جمع ہوں، جہاں سے ہمارا قافلہ بشام کی جانب روانہ ہوگا۔
بشام میں رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ریوینیو اینڈ اسٹیٹ کی قیادت میں ہم اپنے مہمان خصوصیوں کا بھرپور استقبال کریں گے، اور وہاں سے ہم عظیم الشان قافلے کی صورت میں سیر غازی آباد جلسے گاہ کی طرف روانہ ہوں گے