KK News & Entertainment/ نیوز اینڈ انٹرٹینمنٹ KK

KK News & Entertainment/ نیوز اینڈ انٹرٹینمنٹ KK KK News and Entertainment

09/10/2025
09/10/2025
09/10/2025
وعدوں کی تکمیل  یونین کونسل جبوڑی  کے لیے 4 کروڑ 70 لاکھ کے فنڈز کی منظوری
09/10/2025

وعدوں کی تکمیل
یونین کونسل جبوڑی کے لیے 4 کروڑ 70 لاکھ کے فنڈز کی منظوری

جب حکومت دلائی تو کہتا تھا باجوہ جیسا نفیس اور سلجھا ہںوا جنرل کبھی پاکستان میں آیا ہی نہیں، فوج کو میرا سب پتہ ہںوتا ہں...
09/10/2025

جب حکومت دلائی تو کہتا تھا باجوہ جیسا نفیس اور سلجھا ہںوا جنرل کبھی پاکستان میں آیا ہی نہیں، فوج کو میرا سب پتہ ہںوتا ہںے کہ میں چھٹیاں نہیں کرتا کام کرتا رہتا ہںوں۔ جب حکومت گئی تو روہانسا ہںو کر بولا کہ سارے اختیارات باجوہ کے پاس تھے باجوہ سپر کنگ تھا اور میں پُتلا تھا

🌷🌺🍁🇵🇰 M S Khattana 🇵🇰🍁🌺🌷
09/10/2025

🌷🌺🍁🇵🇰 M S Khattana 🇵🇰🍁🌺🌷

09/10/2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیرِ صدارت پارلیمانی اجلاس وزیرِاعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہںوا، جس میں نامزد وزیرا...
09/10/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیرِ صدارت پارلیمانی اجلاس وزیرِاعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہںوا، جس میں نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی، ڈپٹی اسپیکر ثُریا بی بی اور ممبرانِ صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔

اجلاس کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمنٹیرینز کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

اجلاس میں چیئرمین عمران خان کے نامزد امیدوار سہیل آفریدی کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا گیا اور پارٹی اتحاد، نظم و ضبط اور قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی نے علی امین گنڈاپور کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا.

پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد اور یکسو ہںے.

بہت ہی افسوس کے ساتھ گوجر قوم کے کچھ نوجوان دوسروں کے اہلکار بنے ہںوئے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم ایک اتحاد لیکر آئیں گے باپ ...
09/10/2025

بہت ہی افسوس کے ساتھ گوجر قوم کے کچھ نوجوان دوسروں کے اہلکار بنے ہںوئے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم ایک اتحاد لیکر آئیں گے باپ بیٹے نے کچھ نہیں کیا ہم ان کو ووٹ نہیں دیں گے باپ بیٹا مطلب سردار صاحب کی طرف اشارہ ہںے میں نے ان کو یہ بات باور کرنا چاہتا ہںوں سردار صاحب کے خلاف آپ خود نہیں ہںوئے آپ کے پیچھے کچھ لوگوں کے ہاتھ ہیں جو ان نوجوانوں کو کہتے ہیں کہ ہم آپ کے خیرخواہ ہیں قوم پرستی سے نکلو آپ جوان ہںو سمجھدار ہںو ہم آپ کا مستقبل بنائیں گے اور ہمارے کچھ جوان ان کی باتوں آ رہںے ہیں میں تمام گجر قوم کے جوانوں سے اپیل کرتا ہںوں ان کی باتوں نہ آئیں یہ سردار صاحب کا ووٹ خراب کرنے کے کےلئے آپ کو ہر طرح کا لالچ دیں گے ان کی حقیقت اپنے بزرگوں سے پوچھو یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے سر عام اپنے سیاسی جلسوں کہا تھا کے گجر بکریاں چرانے والے سیاست کیا جانے گجر جنگلی ہیں گجر سیاست کیا جانیں۔ لیکن ان کیا پتہ کہ اس وطن کے نام کا خالق بھی ایک گجر ہںے اس وطن کے لیے پہلا شہید ایک گجر تھا یہ سر عام اپنے جلسوں گجر قوم خلاف اپنی بکواس کرتے تھے اور اس وقت ہماری گجر قوم کے بزرگوں میں غیرت تھی ایمان تھا انہوں ان لوگوں کو ووٹ نہ دے کران کوان کی اوقات دیکھا دی اور سردار صاحب کو ووٹ دیکر اسمبلی پہنچا کر بتا دیا کہ یہاں گجر قوم کی کتی اکثریت ہںے تو یہ سمجھ گے کے گجروں کےبغیر ہمارا اسمبلی میں پہنچا مشکل ہی نہیں بلکہ ممکن بھی ہںے تو انہوں نے گجر کو ساتھ ملانے کے لئے گجروں کو جا کر کہا کہ ہم ایک ہیں ہم آپس میں بھائی ہیں پیسہ کا لالچ دیا لیکن گجر قوم کے وہ بزرگ ان کی باتوں نہ آئے اور نہ پیسے پہ بکے ان کو پتا تھا یہ ہمارے دشمن ہیں۔ آج کل پھر یہ نوجوانوں کو سردار صاحب کے خلاف کر رہںے اور افسوس ہماری گجر قوم کے کچھ جوان ان کی میٹھی باتوں میں آ رہںے ہیں بغیر ان کی حقیقت جانیں جو ان کی باتوں میں آ رہںے ہیں پہلے اپنے بزرگوں سے ان کے بارے میں معلومات حاصل کریں کہ یہ کون لوگ ہیں انہوں نے ماضی میں گجر قوم کے ساتھ کیا کیا نہیں کیا ہمارے بزرگ کسی سرکاری دفتر میں کسی کام کے لیے جاتے تو یہ کہتے نکل گجر تو یہاں کیا کر رہا ہںے سردار صاحب نے کبھی بھی کسی قوم کے خلاف کوئی غلط بات نہیں کی اور نہ کرتے ہیں سردار صاحب نے اخلاق کے دائرے میں سیاست کی ہںے تب ہی اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیشہ عزت دی یہ بات نہیں کہ سردار صاحب کسی ڈرتا ہںے سردار صاحب ایک نہایت اخلاقی نمازی اور پرہیزگار بندہ ہںے جو جوان ان لوگوں کی باتوں آ رہںے ہیں پہلے کسی بزرگ سے سے ان کے بارے میں جان لیں کے ماضی انہوں نے گجر قوم خلاف کیا نہیں کیا پھر جس کو چاہںو ووٹ دو ہمارا کام حقیقت سامنے لانا باقی آپ کی مرضی اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہںے اللّٰہ ہماری قوم کو آپس میں اتفاق و اتحاد نصیب فرمائے۔آمین
ایم ایس کھٹانہ

Address

35
Islamabad
04403

Telephone

+923445291190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KK News & Entertainment/ نیوز اینڈ انٹرٹینمنٹ KK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share