Sabir ali

Sabir ali Thanks
tiktok snack WhatsApp status other videos sport event I like follow watching to video thanks electrical work
(1)

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○اور اُس نے تمہاری صورت بنائی اور کیا ہی خوبصورت بنائی! 🌻👑 ✨❤️
22/02/2024

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی اور کیا ہی خوبصورت بنائی! 🌻👑
✨❤️

30/01/2024

دوستی ایک خوبصورت احساس ہے یہ جھوٹی بھی ہو تو ہمیں کئی امیدیں مہیا کرتی ہے
🍁

29/01/2024

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب مشہور و معروف کمپنی*۔

*۔SBG مکہ حرم پروجیکٹ*

👈 *انٹرویو ٹیسٹ جلد متوقع ہے- ہنگامی بنیاد پر ٹریننگ جاری ہے*

*الیکٹریشن*
2000-1500+ 300+اورٹاٸم

*پلمبر*
2000-1500+ 300+اورٹاٸم

*ڈکٹ مین*
2000-1500+ 300+اورٹاٸم

*ویلڈر* أرمکو سرٹیفائیڈ
2000-1500+ 300+اورٹاٸم

*پائپ فٹر*
2000-1500+ 300+اورٹاٸم

▪️ ڈیوٹی 08 گھنٹے ▪️
▪️معاہدہ مدت 2سال▪️
▪️رہائش میڈیکل,ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
*رابطہ*📱
03127128413
03350780361
03074071909
03177469525
03284618965

04235213330

26/01/2024
انشااللہ ڈئیر باؤ جی وزیراعظم بنیں گے شہباز شریف صاحب آپ کی تربیت دیکھ کر سن کر دونوں ہاتھ ماتھے پر رکھ کر لندن سے پاکست...
26/01/2024

انشااللہ ڈئیر باؤ جی وزیراعظم بنیں گے شہباز شریف صاحب آپ کی تربیت دیکھ کر سن کر دونوں ہاتھ ماتھے پر رکھ کر لندن سے پاکستان کی طرف منہ کرکے سیلوٹ ہے بھائی ہو تو ایسا شہباز شریف جیسا

*I'm not asking for too much but>>>**Yeah I want this 👀**وہ پھول جو  میری قبر پر ڈالنے کا آپ ارادہ رکھتے ہیں ،**🫀وہ میری...
25/01/2024

*I'm not asking for too much but>>>*
*Yeah I want this 👀*
*وہ پھول جو میری قبر پر ڈالنے کا آپ ارادہ رکھتے ہیں ،*
*🫀وہ میری زندگی میں ہی دے دیجیٔے، خوشی ہوگی۔🌻♥️*

*🇸🇦🇸🇦فوری ضرورت براۓ سعودی عرب🇸🇦🇸🇦**سیلف سلیکشن فوری ای نمبر**• انڈر گراونڈ وایرنگ ھیلپر**تنخواہ -1300+فوڈ* *ڈیوٹی 10 گھ...
24/01/2024

*🇸🇦🇸🇦فوری ضرورت براۓ سعودی عرب🇸🇦🇸🇦*

*سیلف سلیکشن فوری ای نمبر*

*• انڈر گراونڈ وایرنگ ھیلپر*
*تنخواہ -1300+فوڈ*

*ڈیوٹی 10 گھنٹے*

*عمر 21 سے36 سال*

*رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی۔*
کینڈیئر مین پاور سروسز
03127128413
03177469525
03447451858
03350780361
04235213330

21/01/2024

جنا نے حلف دیتا سی کہ الیکشن 2024 میں شیر پر مہر نہ لگائی تے او اپنے پئیو دے نئیں🤣
ہن اُہناں دا کی کرنا جے🤣

20/01/2024

Not For sale

فیصلہ اپنے حق میں لے لو "مقبوضہ پاکستان میں قانون و انصاف کا ایک اور شرمناک سنگ میل ....اطلاعات کے مطابق, خاتون انصاف کی...
20/01/2024

فیصلہ اپنے حق میں لے لو "

مقبوضہ پاکستان میں قانون و انصاف کا ایک اور شرمناک سنگ میل ....

اطلاعات کے مطابق, خاتون انصاف کی تلاش میں عدالت پہنچیں مگر کیس طول پکڑتا چلا گیا. کٸی جوتیاں گھس گٸیں مگر انصاف نہ مل سکا...

آخرکار ایک دن محترمہ کو وکیل کے زریعے پیغام وصول ہوا کہ جج صاحب کہہ رہے ہیں کہ میں خاتون کے حق میں فیصلہ دے دوں گا, بس وہ ایک رات میرے ساتھ گزار لیں ...

ہمت ہارنے کے بجایے, دوسرے دن خاتون یہ پوسٹر لے کر آگئیں ....!!!!!




(حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی )

:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں

حوض کـوثر پر مجھ عاصـی کو بھی                                       حاضری کی سعادت ملے🙏 آپﷺ کے دستِ پاک ہوں😔            ...
19/01/2024

حوض کـوثر پر مجھ عاصـی کو بھی
حاضری کی سعادت ملے🙏
آپﷺ کے دستِ پاک ہوں😔
اور میں ہوں یارسول اللہﷺ😥

یہ زمزم اِس لیے ہے جس لیے اس کو پیے کوئی
اِسی زمزم میں جنّت ہے اِسی زمزم میں کوثر ہے

صلـــــــی_اللہ_علیہ_والـــــہ_وسلــــــم

اتنے خلوص سے سوچتے ہیں ہم تمہیں💔جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو 💯🥀💔
19/01/2024

اتنے خلوص سے سوچتے ہیں ہم تمہیں💔جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو 💯🥀💔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share