IHN News Urdu

IHN News Urdu News Channel

بریکینگ نیوز: سی سی ڈی   رائیونڈ میں 30 روپے جھگڑے پر دو بھائیو کو قتل کرنے والے فرٹ فروش اویس اور شہزاد اپنے انجام کو پ...
28/08/2025

بریکینگ نیوز: سی سی ڈی رائیونڈ میں 30 روپے جھگڑے پر دو بھائیو کو قتل کرنے والے فرٹ فروش اویس اور شہزاد اپنے انجام کو پہنچا دیے پولیس مقابلے میں ہلاک, دل خوش ہوگیا ظالم اپنے انجام کو پہنچ گئے ، ابھی کچھ لوگ فرار ہیں وہ بھی انجام کو پہنچ جائیں گے ، سی سی ڈی پولیس ذرائع

لاہور کے قریب رائیونڈ کے علاقے میں 30 روپے کے جھگڑے میں دو بھائیوں کو قتل کرنے کے الزام میں زیر حراست دو افراد پولیس مقا...
28/08/2025

لاہور کے قریب رائیونڈ کے علاقے میں 30 روپے کے جھگڑے میں دو بھائیوں کو قتل کرنے کے الزام میں زیر حراست دو افراد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔

A tragic incident took place in Kot Radha Kishan, where two brothers lost their lives. What mistake did the two brothers...
27/08/2025

A tragic incident took place in Kot Radha Kishan, where two brothers lost their lives. What mistake did the two brothers make? Who is actually responsible for the incident? BBC has revealed the whole truth.

According to a BBC report published today, the two brothers were insisting on paying 100 rupees for a dozen bananas, while the fruit seller was demanding 130 rupees. During this, one of the brothers (who was later killed) said to the fruit seller: “If you put the bananas in the shopper bag, how will you take them back out again?”

The argument escalated. One brother used abusive language toward the fruit seller, after which other cart vendors gathered, and together they started beating both brothers. One of the vendors called his brother on the phone, telling him that a fight had broken out. He rushed to the scene and struck one of the brothers with a club, which killed him on the spot.

This incident teaches us a lesson:
• When you go out of the house, never use abusive or harsh words toward anyone.
• Shopkeepers and vendors in marketplaces should realize that violence is never the solution to a dispute.
• Be good human beings and good Muslims.
• If you see people fighting, step in with all your strength to stop it — you never know, your action might save a human life.

May Allah keep all of us under His protection. Ameen, thumma Ameen.

تصویر کا دوسرا رخ : اصل کہانی سامنے آگئی ، کوٹ رادھا کشن میں 2 بھائیوں کی جان لیے جانے کا افسوسناک واقعہ ، دونوں بھائیوں نے کیا غلطی کی ؟ واقعہ کے ذمہ دار دراصل کون ہیں ؟ بی بی سی نے ساری حقیقت بتا دی ۔ آج شائع ہونے والی بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دونوں بھائی ایک درجن کیلوں کے 100 روپے دینے پر ضد کررہے تھے جبکہ فروٹ والا 130 روپے مانگ رہا تھا ۔ اس دوران ق ت ل ہونے والے ایک بھائی نے فروٹ والے سے کہا کہ شاپر میں کیلے ڈال کر باہر واپس کیسے نکالو گے ۔۔ بات بڑھ گئی ، ایک بھائی نے فروٹ والے سے بدزبانی کی تو ارد گرد ریڑھیوں والے آگئے اور سب نے ملکر دونوں بھائیوں کو ت ش دد کا نشانہ بنایا ، ایک ریڑھی والے نے اپنے بھائی کو فون کردیا کہ لڑائی ہو گئی جلدی آؤ، وہ بھی آگیا جس نے بلا مار کر دوسرے بھائی کو موت کی نیند سلا دیا ، یہ واقعہ ہمیں سبق دیتا ہے کہ : گھر سے باہر نکلو تو کسی سے بدزبانی یا گالم گلوچ نہیں کرنی چاہیے ۔ بازاروں میں گروپ بندی کے تحت لڑنے والےد کاندار سوچا کریں کہ مار پیٹ ہر مسئلے کا حل نہیں : اچھے انسان بنیں اور اچھے مسلمان بنیں ، کسی کو لڑتا دیکھیں تو پوری طاقت کے ساتھ فور! بچ بچاؤ کروائیں کیا پتہ آپ کے اس اقدام سے کوئی انسانی جان بچ جائے ۔۔ اللہ کریم ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے : آمین ثم آمین

تصویر کا دوسرا رخ : اصل کہانی سامنے آگئی ، کوٹ رادھا کشن میں 2 بھائیوں کی جان لیے جانے کا افسوسناک واقعہ ، دونوں بھائیوں...
27/08/2025

تصویر کا دوسرا رخ : اصل کہانی سامنے آگئی ، کوٹ رادھا کشن میں 2 بھائیوں کی جان لیے جانے کا افسوسناک واقعہ ، دونوں بھائیوں نے کیا غلطی کی ؟ واقعہ کے ذمہ دار دراصل کون ہیں ؟ بی بی سی نے ساری حقیقت بتا دی ۔ آج شائع ہونے والی بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دونوں بھائی ایک درجن کیلوں کے 100 روپے دینے پر ضد کررہے تھے جبکہ فروٹ والا 130 روپے مانگ رہا تھا ۔ اس دوران ق ت ل ہونے والے ایک بھائی نے فروٹ والے سے کہا کہ شاپر میں کیلے ڈال کر باہر واپس کیسے نکالو گے ۔۔ بات بڑھ گئی ، ایک بھائی نے فروٹ والے سے بدزبانی کی تو ارد گرد ریڑھیوں والے آگئے اور سب نے ملکر دونوں بھائیوں کو ت ش دد کا نشانہ بنایا ، ایک ریڑھی والے نے اپنے بھائی کو فون کردیا کہ لڑائی ہو گئی جلدی آؤ، وہ بھی آگیا جس نے بلا مار کر دوسرے بھائی کو موت کی نیند سلا دیا ، یہ واقعہ ہمیں سبق دیتا ہے کہ : گھر سے باہر نکلو تو کسی سے بدزبانی یا گالم گلوچ نہیں کرنی چاہیے ۔ بازاروں میں گروپ بندی کے تحت لڑنے والےد کاندار سوچا کریں کہ مار پیٹ ہر مسئلے کا حل نہیں : اچھے انسان بنیں اور اچھے مسلمان بنیں ، کسی کو لڑتا دیکھیں تو پوری طاقت کے ساتھ فور! بچ بچاؤ کروائیں کیا پتہ آپ کے اس اقدام سے کوئی انسانی جان بچ جائے ۔۔ اللہ کریم ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے : آمین ثم آمین

25/08/2025

ریاض سعودی عرب :
کفیل کے پاس گھر ڈرائیور کی جگہ ہے 1800 سیلری ہے روٹی رہائش ہے کوئ خواہش مند کمنٹ کر دے

21/08/2025

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔

21/08/2025

بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم

فرینک کیپریو، جو اپنے ٹی وی سیریز “Caught in Providence” کے لیے مشہور تھے، وفات پا گئے۔ وہ اکثر ٹک ٹاک پر وائرل ہوتے تھے...
21/08/2025

فرینک کیپریو، جو اپنے ٹی وی سیریز “Caught in Providence” کے لیے مشہور تھے، وفات پا گئے۔ وہ اکثر ٹک ٹاک پر وائرل ہوتے تھے جب وہ لوگوں کی ذاتی کہانیاں سن کر ان کے ٹکٹس معاف کر دیتے تھے

REST IN PEACE: Frank Caprio, known for his television series "Caught in Providence," has died. He often went viral on TikTok for dismissing tickets from people who shared their personal stories.

21/08/2025

🚨سپر بریکنگ۔۔!! عمران خان کی ضمانت منظور

صدر ٹرمپ:“یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ یوکرین کے صدر ہمارے ساتھ موجود ہیں… میرا خیال ہے کہ پیش رفت ہو رہی ہے… جیسا کہ...
18/08/2025

صدر ٹرمپ:
“یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ یوکرین کے صدر ہمارے ساتھ موجود ہیں… میرا خیال ہے کہ پیش رفت ہو رہی ہے… جیسا کہ آپ جانتے ہیں، تھوڑی دیر قبل ہماری روس کے صدر کے ساتھ ایک اچھی ملاقات ہوئی — اور میرا خیال ہے کہ ممکن ہے کہ اس سے کچھ نتیجہ نکل آئے۔”

President Trump: "It's an honor to have the President of Ukraine with us... I think progress is being made... We had a good meeting, as you know, just a short while ago with the President of Russia — and I think there's a possibility that something could come out of it."

یونائیٹڈ اسٹیٹس کے صدر ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی
18/08/2025

یونائیٹڈ اسٹیٹس کے صدر ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی

U.S. President Trump meets with Ukrainian President Zelenskiy and European leaders, in Washington, D.C.

بحریہ ٹاؤن کی تین جائیدادیں دو ارب 26 کروڑ روپے میں نیلام: نیب
07/08/2025

بحریہ ٹاؤن کی تین جائیدادیں دو ارب 26 کروڑ روپے میں نیلام: نیب

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHN News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category