Mardan Zalmi

Mardan Zalmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mardan Zalmi, Digital creator, Islamabad.

*اعلان جنازہ*‏ممتاز عالم دین شیخ محمد ادریس چارسدہ کے علاقہ اتمانزئی میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ، ان کی نماز جنازہ ...
05/05/2026

*اعلان جنازہ*

‏ممتاز عالم دین شیخ محمد ادریس چارسدہ کے علاقہ اتمانزئی میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ، ان کی نماز جنازہ آج 5 مئی 2026 بروز منگل سہ پہر 5:30 بجے ان کی آبائی گاؤں ترنگزئی ضلع چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔

ھم ایک بڑے عالم دین سے محروم ھوگئے۔اللہ تعالٰی شیخ ایدریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے 🥲🥲
05/05/2026

ھم ایک بڑے عالم دین سے محروم ھوگئے۔
اللہ تعالٰی شیخ ایدریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے 🥲🥲

05/05/2026

درس کے لئے نہیں آ رہے ہیں وہ شہید ہوگئے ہیں ۔
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں صبح 10 بجے درسِ قرآن و صحیح بخاری کے لیے شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس زندہ نہ پہنچ سکے۔

درس میں شرکت کے لیے آنے والے علماء کرام اور طلباء کو جب ان کی شہادت کی اطلاع دی گئی تو پورا مدرسہ غم سے نڈھال ہو کر چیخ چیخ کر رونے لگا۔
😭😭😭

28/04/2026

*ہڑتال ہڑتال ہڑتال*
پورے ملک پاکستان میں 1مئئ سے لیکر 5تک پٹرول پرمکمل ہڑتال اگر کوئی بھی گاڑی پٹرول پمپ پر نظر آئی پٹرول ڈلواتے تو اس کے خود زمندار ہوں گے اب یہ عوام کا فیصلہ ہے مہنگائی نے غریب عوام کا براحال کردیا ہے بہت دیکھ لیاہے سب حکومتوں کو سب ہی غریب کا پیٹ کاٹ کر آپنا پیٹ بھر رہے ہیں
یہ علان تمام تاجر برادری اور پورے پاکستان کی عوام کی طرف سے کیا جارہا ہے یاد رہے 1سے لیکر 5تاریخ تک مکمل پٹرول بند رہے گا سب دوست ساتھ دیں اور آپنے علاقے کے تمام پٹرول پمپ پر نظر رکھیں اور یہ ہڑتال پرامن ہوگی کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوگی اس توڑ پھوڑ سے ہمارا عوام کاہی نقصان ہوتا ہے ہم نے صرف پٹرول بند کرنا ہے
اس میسج کو فرض سمجھ کر تمام گروپس میں سینڈ کریں اور ساتھ دیں شکریہ

سی این جی بندش کے خلاف احتجاج نوشہرہ میں رکشہ ڈرائیور  نے اگ لگا دی  نوشہرہ شوبرہ چوک میں احتجاج سی این جی کی بندش کے خل...
15/04/2026

سی این جی بندش کے خلاف احتجاج نوشہرہ میں رکشہ ڈرائیور نے اگ لگا دی
نوشہرہ شوبرہ چوک میں احتجاج سی این جی کی بندش کے خلاف رکشہ ڈرائیور کا احتجاج

13/03/2026

Assalamualaikum
Saloon car 🚗
Chasra available shta
5.6.7 8.9 model
Comments ke owaya

10/03/2026

پہلا غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا 🤓
پیٹرول مہنگا کیا ہوا عوام کو چکر آ رہے ہیں

08/03/2026

🛑 ن لیگ کا بالکل صفایا ہو گیا ہے
یہ جس طرح کے فیصلے کر رہے ہیں یہ اپنی سیاسی وفات کا انتظام کر رہے ہیں

اگر ہمت تھی تو ٹرمپ کو کہتے جیسے انڈیا کو روس سے تیل خریدنے کی اجازت دی ہے ہمیں بھی دو لیکن وہاں تو نوبل پرائز دینے کی تیاریاں ہو رہی ہیں

ہم ایک دلدل میں پھنس چکے ہیں

نجم سیٹھی

08/03/2026

‏ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے۔۔ محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share