Rajpoot Ethnics

Rajpoot Ethnics Welcome to Rajpoot Ethnics where tradition meets trend! We offer premium ladies' clothing with high-quality fabrics, trendy designs, and affordable prices.

Shop with confidence and embrace elegance. Follow us for the latest collections.

19/09/2024

‏وہ بھلے لوگ تھے
اتوار کو ایتوار کہتے تھے
میرے بزرگ ،،
محبت کو تہوار کہتے تھے
شیریں تھی اسقدر گفتار انکی
تعظیماً، بچوں کو بھی
سرکار کہتے تھے ...*

وہ دکھنے میں کیسا ھے ۔۔۔؟ معصوم  ، ذہین اور بلا کا سر پھرا اور تمہیں کیسا لگتا ھے ۔۔۔۔؟ وہ مسکرائی اور کہا " صرف محبت " ...
14/12/2023

وہ دکھنے میں کیسا ھے ۔۔۔؟
معصوم ، ذہین اور بلا کا سر پھرا
اور تمہیں کیسا لگتا ھے ۔۔۔۔؟
وہ مسکرائی
اور کہا " صرف محبت " ❤

14/12/2023

" اُنؐ کی پاک ہستی پر درود پڑھیں کہ ؛ جو اپنے دونوں گُھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جِس کی چڑیا مر گئی تھی! ۔ " ❤😇

" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ " ❤

" °اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ° ۔ " ❤

" مُصطفیٰؐ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام! ۔ " ❤😇

#پٹھانی...

مُکر  جائے  محبت سے اَگر کوئی تو چُپ رِہنا،تماشہ تو نہیں  کرتے،کبھی کَڑوا جو پَھل نِکلے،   خُدا کی دَین ہوتی ہے جِسے چاہ...
14/12/2023

مُکر جائے محبت سے اَگر کوئی تو چُپ رِہنا،
تماشہ تو نہیں کرتے،کبھی کَڑوا جو پَھل نِکلے،
خُدا کی دَین ہوتی ہے جِسے چاہے عطا کَردے،
وَفا رَستہ نہیں اَیساکہ جِس پَرجو بھی چَل نِکلے!

‏اور بات جب انا کی ہو ! تو یاد رکھنا میں ایک بہت بے رحم لڑکا ہوں 🖤
17/11/2023

‏اور بات جب انا کی ہو ! تو یاد رکھنا
میں ایک بہت بے رحم لڑکا ہوں 🖤

16/11/2023

مُجھے یقین ہے کہیں ناں کہیں کِسی ناں کِسی کو میری پوسٹس بےحد پسند ہوں گی۔۔۔ کوئی ناں کوئی تو میری پوسٹس پڑھنے کے لئے دِن میں ایک یا دو بار پیج ضرور وزٹ کرتا ہوگا..! اور آپ میں سے کئی لوگ میری نئی پوسٹ کا اِنتظار بھی کرتے ہوں گے ہے ناں..!؟ ۔ " ♥️🙂

یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں!! پھر بھی جولوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیںایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ!! جن کے جوتو...
18/08/2023

یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں!!
پھر بھی جولوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں

ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ!!
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں❤

💜

18/08/2023
اور جب میں مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا تو میرا سب سے پہلا کام تمہیں پہچاننے سے انکار ہوگا 🙂🖤✨
17/08/2023

اور جب میں مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا تو میرا سب سے پہلا کام تمہیں پہچاننے سے انکار ہوگا 🙂🖤✨

تلخ صدمات پہ ماتم کی بجائے میں نے......🍂اتنا ہنسنا ہے __کہ رونا ہے کئی لوگوں نے..........🖤  💜
17/08/2023

تلخ صدمات پہ ماتم کی بجائے میں نے......🍂
اتنا ہنسنا ہے __کہ رونا ہے کئی لوگوں نے..........🖤
💜

دلوں میں دشت تھے،آباد کوئی تھا ہی نہیں.!کہ اس کہانی میں فرہاد کوئی تھا ہی نہیں..!!تو کیا وہ آپ تھے جس سے مجھے محبت تھی.!...
13/08/2023

دلوں میں دشت تھے،آباد کوئی تھا ہی نہیں.!
کہ اس کہانی میں فرہاد کوئی تھا ہی نہیں..!!

تو کیا وہ آپ تھے جس سے مجھے محبت تھی.!
کئی دنوں سے مجھے یاد کوئی تھا ہی نہیں..!! 🖤🥀
💜

شام پھر خوبصورت ہوئی تو لگا تم شہر میں ہو..!✨💛🍂  💜
13/08/2023

شام پھر خوبصورت ہوئی تو لگا تم شہر میں ہو..!✨💛🍂
💜

Address

G-11
Islamabad

Telephone

+923076694123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajpoot Ethnics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajpoot Ethnics:

Share