Samaajurdu

Samaajurdu ''سماج اردو'' ڈیجیٹل میڈیا گروپ ہے جو مثالی سماج کی تشکیل کیلئے کوشاں ہے

https://samaajurdu.com/?p=6486
23/02/2024

https://samaajurdu.com/?p=6486

وفاق میں وزیر خزانہ کیلئے اسحاق ڈار، ڈاکٹر شمشاد اختر، محمد اورنگزیب، سلطان علانہ اور سلمان احمد کے نام زیر گردش ہیں

https://samaajurdu.com/?p=6480
23/02/2024

https://samaajurdu.com/?p=6480

عمرا ن خان بڑے پکے محب وطن ہیں، تازہ مینڈیٹ نے ان کی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت کی ہے، انہیں بھی اب ریاست کے ساتھ تعاون کا راستہ کھولنا چاہیے

https://samaajurdu.com/?p=6477
23/02/2024

https://samaajurdu.com/?p=6477

نگران حکومت نے 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کے بیرونی قرضے لیے جبکہ 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی، اس طرح 30 کروڑ ڈالر کا خالص اضافہ ہوا

https://samaajurdu.com/?p=6474
23/02/2024

https://samaajurdu.com/?p=6474

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں اور ایک باصلاحیت اور متحرک سیاستدان کے طور پر پہچانی جاتی ہیں

https://samaajurdu.com/?p=6451
11/02/2024

https://samaajurdu.com/?p=6451

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے 2 روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج جاری کر دیئے ہیں۔

https://samaajurdu.com/?p=6434
03/02/2024

https://samaajurdu.com/?p=6434

عمران خان محب وطن ہیں مگر حکومت میں رہتے ہوئے ان کی ناتجربہ کاری اور امور سلطنت سے ناواقفیت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے

https://samaajurdu.com/?p=1098
01/10/2023

https://samaajurdu.com/?p=1098

غریب منظم ہو جائیں، پیسہ بچانے کی عادت ڈالیں، صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر مائیکروفنانس انوسٹمنٹ کے ذریعے غربت کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو ختم کریں

https://samaajurdu.com/?p=6371
01/10/2023

https://samaajurdu.com/?p=6371

سعودی شہزادے ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک مرسڈیز کا تحفہ دیکر بچے کی خواہش پوری کر دی۔

https://samaajurdu.com/?p=6356
22/09/2023

https://samaajurdu.com/?p=6356

بیماری کے باوجود وہ اپنے کام میں لگ گیا اور اس نے پورے دو سالوں کے اندر80کتابوں کا ترجمہ اطالوی زبان میں مکمل کر لیا۔

https://samaajurdu.com/?p=6353
22/09/2023

https://samaajurdu.com/?p=6353

فیئر فنانس پاکستان کے بینکوں کے پہلے پالیسی جائزے کے نتائج سے بینکوں نے اپنی انسداد بدعنوانی کی پالیسیوں کے لیے اوسطاً اعلیٰ سکور کئے ہیں

https://samaajurdu.com/6350/
21/09/2023

https://samaajurdu.com/6350/

موبائل فون کی سکرین انسان کا سب سے قریبی ترین رفیق اور سیکھنے کا اہم ذریعہ ہے۔ اکثر لوگ موبائل کی سکرین پر نگاہیں گاڑے دکھائی دیتے ہیں

https://samaajurdu.com/6347/
21/09/2023

https://samaajurdu.com/6347/

معیشت بدحالی کا شکار ہے اور اسے تنظیم نو کی سخت ضرورت ہے۔ ملک کو مالیاتی استحکام اور نجی سرمایہ کاروں کی واپسی درکار ہے

Address

Fazl E Haq Road Blue Area Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaajurdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samaajurdu:

Share