Faisal Mirza Crime Reporter Of Islamabad

Faisal Mirza Crime Reporter Of Islamabad Islamabad based investigative crime reporter All TIPS Massage Available �

20/07/2025

پولیس خدمت مرکز F-6 میں شہریوں کو اتوار کے روز بھی سروسز کی فراہمی جاری ہے۔

15/07/2025
شہزادہ دلیر ویر فاروق امجد بٹر ہی یہ کر سکتا تھا
05/07/2025

شہزادہ دلیر ویر
فاروق امجد بٹر ہی یہ کر سکتا تھا

05/07/2025

سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال کریں، غیر مصدقہ اطلاعات کے پھیلاؤ سے گریز کریں۔

04/07/2025

بیول میں جعلی میڈیا ٹیم کی آمد، پٹرول ایجنسی مالکان کو بلیک میل کرنے کی کوشش ، پریس کلب بیول کے صحافیوں نے پردہ چاک کر دیا ،خاتون صحافی سمیت تمام ٹیم کی بیول کے عوام سے معذرت۔

21/06/2025

ہیون سلائس کے بعد ایک الیون تھری کی اس ماڈل نے بھی بے حیائی پھیلانے کیلئے آرگیلیہ نامی شیشہ کیفے میں مشقت شروع کر دی
انکی حرکتوں سے بھی فیصل مرزا آپکو سب کچھ آگاہ کرتا رہے گا



21/06/2025

سوشل میڈیا فورس ژندہ باد

وفاقی دارالحکومت میں نشہ و شیشہ مافیا اور ڈانس پارٹیوں والے گینگز کو بے نقاب کرنے پر ان پر سنائپر حملہ سینئر صحافی بال ب...
20/06/2025

وفاقی دارالحکومت میں نشہ و شیشہ مافیا اور ڈانس پارٹیوں والے گینگز کو بے نقاب کرنے پر ان پر سنائپر حملہ
سینئر صحافی بال بال بچے

کیا یہ مافیا پاکستانی قوانین سے بالا تر ہے؟

سوشل میڈیا پر وفاقی پولیس کی جانب سے اس متعلق کارکردگی کب بوسٹ کی جاے گی؟

صحافیوں کی سیکیورٹی اور جان کی قیمت کے بارے میں کب سوچا جاے گا؟






20/06/2025

اسلام آباد(فیصل مرزا ) سیکٹر آئی ایٹ میں ہیون سلائس نامی شیشہ کیفے پر مایا جی معصوم نوجوانوں کو ڈانس پارٹیوں کی ٹریننگ دیتے ہوے، تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس اور انتظامیہ اے سی ڈی سی صاحبان کرائم میٹنگز میں مصروف







اور صحافی اس مافیا پر جب آواز اٹھاتے ہیں تو ان پر فائرنگ و حملے کئے جاتے ہیں جیسے سینئر صحافی رانا عمران لطیف پر کیا گیا

06/04/2024

بریکنگ نیوز
لاپتہ دانیال شاہ عرف دادا کی ل ا ش سردریاب چارسدہ کے علاقے آگرہ پایاں میں مل گئی۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Mirza Crime Reporter Of Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal Mirza Crime Reporter Of Islamabad:

Share