HUM Tribune

HUM Tribune HUM Tribune ہم ٹریبیون

01/05/2025

‏پاکستان ہے تو ہم ہیں! 🇵🇰

لمحہؑ فکریہعوام آٹےکی قطاروں میںحکمران قیمتی گاڑیوں کی قطاروں میں  #مہنگائی  #اشرافیہ  #عوام
02/04/2024

لمحہؑ فکریہ
عوام آٹےکی قطاروں میں
حکمران قیمتی گاڑیوں کی قطاروں میں
#مہنگائی #اشرافیہ #عوام

"اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے،...
20/08/2023

"اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے،" صدرمملکت عارف علی کا ٹویٹ

28/07/2023

مشہور کہاوت ہے "اپنا سونا تین دفعہ سنیارے کے پاس لے کر جائو تو وہ آپ کا نہی رہتا سنیارے کا ہو جاتا ہے" کیا یہ سچ ہے؟

15/07/2023

صحت کارڈ 🪪 ذیادہ ضروری ہے، یا لیپ ٹاپ💻
باشعور حضرات روشنی ڈالیں۔ شکریہ

"پوری قوم پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر متحد ہو چکی ہے۔" سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان
11/06/2023

"پوری قوم پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر متحد ہو چکی ہے۔" سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان

وفاقی کابینہ نے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کی منظوری دیدی۔گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہو...
09/06/2023

وفاقی کابینہ نے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کی منظوری دیدی۔

گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کی منظوری۔

پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ کی منظوری۔

کم سے کم ماہانہ اجرت 30 ہزار روپے مقرر۔

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہوزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2022-23 کا اقتصادی سروے پیش کر دیا ہے جس کے مطابق ملک م...
08/06/2023

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2022-23 کا اقتصادی سروے پیش کر دیا ہے جس کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد 57 لاکھ سے بڑھ کر 58 لاکھ ہو گئی ہے۔

اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں مویشیوں کی تعداد میں بھی 21 لاکھ کا اضافہ ہوا، مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ 34 لاکھ سے بڑھ 5 کروڑ 55 لاکھ ہو گئی۔

ایک سال کے دوران بھینسوں کی تعداد 13 لاکھ کا اضافہ ہوا، گزشتہ سال بھینسوں کی تعداد4کروڑ 37 لاکھ تھی جو رواں سال 4 کروڑ50لاکھ ہوگئی۔

دوسری جانب اونٹوں ،خچروں اور گھوڑوں کی تعداد میں رواں مالی سال بھی اضافہ نہ ہو سکا۔

"میں آج بھی تحریکِ انصاف کا حصہ ہوں اور میں کل عمران خان سے ملاقات کروں گا"- شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا کر دیا گیا   ...
06/06/2023

"میں آج بھی تحریکِ انصاف کا حصہ ہوں اور میں کل عمران خان سے ملاقات کروں گا"- شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا کر دیا گیا

کس چیز کے مذاکرات؟ دفاعی تنصیبات کے حملہ آور کلبھوشن سے کم سزاوار نہیں، رانا ثناء اللہ
28/05/2023

کس چیز کے مذاکرات؟ دفاعی تنصیبات کے حملہ آور کلبھوشن سے کم سزاوار نہیں، رانا ثناء اللہ

شیریں مزاری کا تحریک انصاف  چھوڑنے کا فیصلہ
23/05/2023

شیریں مزاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUM Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HUM Tribune:

Share