04/08/2025
Best opportunity for Short-term Investment🚨
EIGHTEEN housing society
مصر کے مشہور ڈیویلپر (ORA) ڈیویلپر کا پروجیکٹ ہے جس کے مالک (NAGUIB SAWIRIS) ہیں - ORA ڈیویلپر دنیا کے مختلف ممالک میں پہلے اپنے پروجیکٹ مکمل کر چکا ہے، یہ پاکستان میں ان کا پہلا پروجیکٹ ہے-
پاکستان کی سب سے پہلی ہاؤسنگ سوسائٹی جو کہ پہلی بار انٹرنیشنل سٹینڈرڈز کے طرز پر بن رہی ہے- 2018 کے اختتام میں اس سوسائٹی میں کام شروع ہوچکا تھا, جو کہ تیزی سے کامیابی کی طرف گامزن ہے-
جہاں پر 10 مرلہ کے ولاز 3 کروڑ کی بکنگ میں شروع ہوئے تھے اور اب انکی قیمت ساڑھے 5 سے 6 کروڑ تک پہنچ چکی ہے جبکہ ابھی تک انسٹالمنٹ کی آدھی رقم بھی انہوں نے ادا نہیں کی- منافع کا اندازہ آپ اسی سے لگا سکتے ہیں-
جہاں پر آپکو مندرجہ ذیل سہولیات میسر ہیں:
✅ انٹرنیشنل گولف کورسز
✅ +13 کمرشل ٹاورز
✅ فائیو سٹار ہوٹلز
✅ انٹرنیشنل کلب ہاؤس( سپورٹس, جیم, سویمنگ پول)
✅ بہت سے اپارٹمنٹ ٹاورز تقریبا مکمل ہیں
✅ بجلی, پانی، گیس اور انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی
✅ سکول, کالج , پارک، ہسپتال اور یونیورسٹی کا قیام
✅ واکنگ ٹریک ,جھیل، مارکیٹ کی سہولیات موجود
✅ فولی فرنشڈ اپارٹمنٹس اور ویلاز(کیچن اپلائینسس, باتھ روم فیٹنگس, انورٹر اے سی, کیبنٹس, آٹو میٹک ٹچ پیڈ سسٹم بجلی, پنکھے اور بجلی وغیرہ)
📍لوکیشن:
مین کشمیر ہائی وے اور موٹروے کے بالکل ساتھ ایئرپورٹ سے 5 منٹ کی مسافت پہ، 26 نمبر سے 2 منٹ کی ڈرائیو پر
یہاں آپ 10 مرلہ اور 1 کنال کے پلاٹس 3 سال کی قسطوں پر حاصل کر سکتے ہیں- ابھی 60 لاکھ سے بکنگ کروائیں اور EIGHTEEN جیسی ELITE اور لگژری کمیونٹی میں اپنے گھر کے مالک بنیں -
اس کے علاوہ اگر آپ Vertical living کے شوقین ہیں تو آپ یہاں پر 40 لاکھ روپے سے اپنا اپارٹمنٹ بک کروا کر بقایا رقم 4 سال میں قسطوں پر ادا کریں-
جو دوست احباب مختصر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں بلا
خوف و خطر انویسٹمنٹ کریں- آپکی سرمایہ کاری کی ذمہ داری ہماری ہوگی-
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 03362135008