PowerPlay

Life moves too fast 🥹
28/05/2025

Life moves too fast 🥹

27/05/2025

ذوالحج کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحٰی7جون کوہوگی

27/05/2025

آج عوام کا جمع غفیر یہاں اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر جمع ہے انشاءاللہ ہمارا لیڈرعمران خان سرخرو ہوگا۔5جون کو پوری دنیا اس کیس کو براہ راست سنے گی۔
حقیقی ایم پی اے PP-11 چودھری محمد نذیر

27/05/2025

پولی گرافک ٹیسٹ کبھی نواز شریف نے کرایا۔ان کے اوپر بھی بڑے بڑے مقدمے بنے 😂😂😂😂

27/05/2025
27/05/2025

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست کازلسٹ میں آ گئی ہے، امید ہے 5 جون کو سنا جائے گا، بیرسٹر گوہر علی خان

27/05/2025

مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت 29 مئی دن ساڈھے 11 بجے تک ملتوی ، سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی اپنے دلائل آئندہ سماعت پر بھی جاری رکھیں گے

27/05/2025

سندھ ہاوس میں 3 تین سے 5 پانچ کروڑ میں ایک ایک ممبر خریدنے والا آج کرپشن کے خلاف احتجاج کر رہا ہے
🤣🤣🤣🤣

27/05/2025

‏اِس وقت عليمہ آپا اور علی امين کی چيف اسلام آباد سے ملاقات جاری ہے۔۔۔

دیکھیں القادر کیس کے بارے میں کیا خبر آتی ہے۔۔۔۔

27/05/2025

سندھ کو تباہ و برباد کرنے والے کے پی کے کو بچانے نکلے ہیں
اس کو کہتے ہیں ٹیکنالوجیا
🤣🖐🏼

27/05/2025

‏مخصوص نشستیں حاصل کی گئی سیٹوں کے تناسب سے ملتی ہیں،آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئی، فیصل صدیقی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PowerPlay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share