シ︎ ایک فِرقہ اہلِ زوق کا

シ︎ ایک فِرقہ اہلِ زوق کا خواہشیں مر چُکیں اب کوئی طلب نہیں
تُم بھلے راہ میں پُھول لیئے بیٹھے رہو.. 🖤💔😐
(2)

31/08/2025

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Manzoor Dar

23/08/2025

Big shout out to my newest top fans! Naji Mughal, Thomas Carl, Ali Gondal, Ray Jaffar Raza Khan, Rizwan Mughal, Sarfraz Ahmad, کتابی لڑکی, Atif Khokhar, Raja Babar, Abdullah Asif, آصف ہشام, Tahir Ali, Inam Ullah Hassan, میری ڈائری, Sania Batool, ساقی جٹ, Hammad Baloch, Amir Ali Jon, Muhammad Źàfàŕ, Muhammad Kashif, Aŋʌs Sʜɘɩĸʜ, Meer Haadi, Atif Shafiq, Azhar Rajpoot, Hammad Ahmdani, M Muzamil Nasir, MD Nohan Bin Alam

23/08/2025

کوئی خوشبو سی بات ؟
کوئی مہکا سا شعر اچھے لوگوں۔ ♥️
.... 👑

وہ چاند سے حسین اور میں دکھ بھری اداسی کی رات❤🌸 #انشا
20/08/2025

وہ چاند سے حسین اور میں دکھ بھری اداسی کی رات❤🌸
#انشا

18/08/2025

سب سے بڑی دلیری یہی ہے کہ بندہ خود کو
وہی ظاہر کرے جو وہ حقیقت میں ہے🫀

.... 👑

18/08/2025

تلخ ہو جانا منافق ہونے سے بہتر ہے،! میسر اتنا ہی رہو جتنا کوئی مستحق ہو۔
.... 👑

18/08/2025

چاہے گمان ٹوٹ بھی جائیں
تم مجھے نقصان دینے والی نہیں پاؤ گے
ہم جیسے رخصت ہوتے ہیں دھوکہ نہیں دیتے۔❤️

.... 👑

18/08/2025

توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں ، تو میں اس شخص کو منتخب کروں گی جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو۔
.... 👑

07/08/2025

"تصور کر سکتے ہو ! وہ شخص جِس سے تمہیں مُحبت ہے غائب ہو جائے، اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نہ چلے کہ اُس کے ساتھ کیا ہوا
يہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے 🖤🥀
#انشا

07/08/2025

حسرتیں اور بِھی ہیں۔۔۔!!
پر ہاۓ وہ شہرِ مدینہ اور رُوضہِ رسُول ﷺ۔۔۔🙂♥️

#انشا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when シ︎ ایک فِرقہ اہلِ زوق کا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share