Engr.Hamayat Ullah

Engr.Hamayat Ullah I'm an Engr Hamayat Ullah
I belong to Diamer Chilas district of Gilgit Baltistan.

23/06/2024
Today's best photo 💕::::
20/12/2023

Today's best photo 💕
:
:
:
:

19/12/2023

عبوری افغان حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کو کابل آنے کی دعوت کیوں دی؟
آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ دیکھئے۔

اسرائیل کو لگام ڈالنے کی ضرورت ہے💕 مولانا امجد خان💕
18/12/2023

اسرائیل کو لگام ڈالنے کی ضرورت ہے💕 مولانا امجد خان💕

انسانی حقوق کے اوپر باتیں کرنے والوں پر سوالیہ نشان ہے اتنا بڑا ظلم ہونے کے باوجود وہ کہا سو رہے ہیں ۔
18/12/2023

انسانی حقوق کے اوپر باتیں کرنے والوں پر سوالیہ نشان ہے اتنا بڑا ظلم ہونے کے باوجود وہ کہا سو رہے ہیں ۔

💕💕
14/12/2023

💕💕


Why Dariel youngest child married at the age of ten are the real facts.♥️💎A briefly introduction of today's Name Haq Naw...
13/12/2023

Why Dariel youngest child married at the age of ten are the real facts.
♥️💎
A briefly introduction of today's
Name Haq Nawaz, son of Hazrat Bilal Sakna Bishal, status Dariel Phogach, age about 10 years. The critical post in social media came from local people, they said that his mother is old and sick, the only brother and sister are married. Forced marriage to serve a sick mother was enough to force the child and criticize her.

چین کے صوبہ گانسو اور گلگت بلتستان کے حکام نے بلند پہاڑی زرعی ٹیکنالوجی اور مشینری کی منتقلی کے لیے ایک مفاہمت نامے پر د...
12/12/2023

چین کے صوبہ گانسو اور گلگت بلتستان کے حکام نے بلند پہاڑی زرعی ٹیکنالوجی اور مشینری کی منتقلی کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ جی بی حکومت کے ایک وفد بشمول وزیر محمد انور اور امجد حسین ایڈووکیٹ نے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے صوبہ گانسو کے مرکزی شہر لانژو کا دورہ کیا۔
انجینئر محمد انور

سیاحت سے لگاؤ رکھنے والے تمام احباب کو پہاڑوں کا عالمی دن مبارک ہو.💕
12/12/2023

سیاحت سے لگاؤ رکھنے والے تمام احباب کو پہاڑوں کا عالمی دن مبارک ہو.💕

11/12/2023

Share this video as much as possible.
مسلمانوں کو چاہیے ہوسکتا ہیں تو زیادہ سے زیادہ اس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلائیں۔

پاکستان ہمارا وطن ہے، ہمارا گھر ہے اور انسان اپنے گھر کو آباد اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں، قائد جمعیت حضرت مولانا فضل ال...
11/12/2023

پاکستان ہمارا وطن ہے، ہمارا گھر ہے اور انسان اپنے گھر کو آباد اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں،
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ

Address

Zam Zam Hotel Chilas
Islamabad
14100

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923498915890

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr.Hamayat Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr.Hamayat Ullah:

Share