Patriotic News TV

Patriotic News TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Patriotic News TV, Media/News Company, Islamabad.

12/11/2022

12/11/2022

08/11/2022
05/11/2022

A public Service Message
05/11/2022

A public Service Message

05/11/2022

05/11/2022

پیٹریاٹک نیوز ٹی وی ۔ آئی جی اسلام آباد کی طرف سے سندھ پولیس کے وفاق سے واپسی کے احکامات جاری کئیے جا رہے ہیں۔

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر رکھے گئے کنٹینرز بھی ہٹانے کا فیصلہ۔

آئی جی اسلام آباد کا سندھ، ایف سی فورس اور پاکستان رینجرز کے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین۔

اسلام آباد پولیس عوام کے تعاون کے لئے بے حد مشکور ہیں۔

05/11/2022

(پیٹریاٹک نیوز ٹی وی )اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیض آباد کے مقام پر راولپنڈی کی جانب مظاہرین جمع ہیں
مظاہرین ڈنڈوں،غلیلوں اور پتھروں کے ساتھ اکٹھا ہیں۔ان مظاہرین میں اسلحہ بردار بھی موجود ہو سکتے ہیں
راولپنڈی سے مظاہرین اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔راولپنڈی انتظامیہ سے گذارش ہے کہ مظاہرین کو غیر قانونی عمل سے روکیں۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس شر پسند عناصر کی نشاندہی کر رہی ہے
اور راولپنڈی پولیس کی مدد سے قانونی کارروائی عمل میں لائے گی۔مظاہرین میں کم عمر بچے بھی موجود ہیں۔ والدین سے گذارش ہے اپنے بچوں کو کسی بھی غیر قانونی عمل کا حصہ بننے سے روکیں
اسلام آباد کیپیٹل پولیس امن عامہ کے قیام کےلیے مصروف عمل ہے

کراچی (پیٹریاٹک نیوز ٹی وی ۔ نمائندہ خصوصی)  اطلاعات کے مطابق  اے وی ایل سی کے متعداد مقدمات میں ملوث مطلوب 7 ملزمان کے ...
05/11/2022

کراچی (پیٹریاٹک نیوز ٹی وی ۔ نمائندہ خصوصی) اطلاعات کے مطابق اے وی ایل سی کے متعداد مقدمات میں ملوث مطلوب 7 ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کردی گئی

غلام یاسین بھیو 52 مقدمات میں ملوث، سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر

کاشف ابڑو عرف انور علی 41 مقدمات میں ملوث ، سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر

اکبر علی بھیو 22 مقدمات میں ملوث ، سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر

نذیر احمد بھیو 22 مقدمات ملوث ، سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی

مجاہد جمالی میرانی 21 مقدمات میں ملوث ، سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر

محمد خان ملاح 14 مقدمات میں ملوث 30 لاکھ روپے سر کی قیمت مقرر

ممتاز علی بھیو 13 مقدمات میں ملوث سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے

بشیر احمد بروہی
ایس ایس پی، اے وی ایل سی۔ سی آئی اے کراچی

اسلام آباد (پیٹریاٹک نیوز ٹی وی ۔ ویب ڈیسک )  اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز  سہیل ظفر چٹھہ نے فلاحی تنظیم ہینڈز ...
05/11/2022

اسلام آباد (پیٹریاٹک نیوز ٹی وی ۔ ویب ڈیسک ) اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے فلاحی تنظیم ہینڈز کے چیرمین فیصل جمیل (CEO Hands NGO) کے تعاون سے خریدی گئی نئی مسٹر سائیکل بائیکیا رائیڈر اشتیاق کے حوالے کر دی ۔۔۔
یاد رہے کہ فیض آباد میں تحریک انصاف کے مظاہرین نے اشتیاق کی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی تھی۔
یہ موٹر سائیکل اشتیاق نامی نوجوان کا واحد ذریعہ معاش تھی جس کے ذریعے بائیکیا رائیڈرز پہ وہ اپنی محنت مزدوری کر کے رزق حلال کماتا تھا ۔ وہ اور اسکا دوسرا بھائی دو شفٹوں میں یہ موٹر سائیکل چلاتے تھے۔ ۔۔ اس بے قصور نوجوان کی موٹر سائیکل تحریک انصاف کے مشتعل مظاہرین نے انقلاب کے نام پہ جلا دی تھی جس کے بعد اس بیچارے کی زار و قطار روتے ہوئے کسی نے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پہ وائرل ہو گئی تھی ۔۔۔


راولپنڈی (پیٹریاٹک نیوز ٹی وی ۔ ویب ڈیسک ) آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ادارے اور خاص طور پر ایک ...
05/11/2022

راولپنڈی (پیٹریاٹک نیوز ٹی وی ۔ ویب ڈیسک ) آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ادارے اور خاص طور پر ایک اعلیٰ فوجی افسر کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات قطعی طور پر ناقابل قبول اور غیر ضروری ہیں۔
پاکستان کی فوج ایک انتہائی پیشہ ور اور نظم و ضبط کی حامل تنظیم ہونے پر فخر کرتی ہے جس کا ایک مضبوط اور انتہائی موثر اندرونی احتسابی نظام ہے جو کہ وردی پوش اہلکاروں کے ذریعے کی جانے والی غیر قانونی کارروائیوں کے لیے پورے بورڈ پر لاگو ہوتا ہے۔"
تاہم، اگر مفاد پرستوں کی جانب سے لغو الزامات کے ذریعے اس کے عہدے اور فائل کی عزت، حفاظت اور وقار کو داغدار کیا جا رہا ہے، تو ادارہ حسد سے اپنے افسروں اور سپاہیوں کی حفاظت کرے گا، چاہے کچھ بھی ہو..."
آج ادارے/اہلکاروں پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات انتہائی افسوسناک اور پرزور مذمت ہیں۔ کسی کو بھی ادارے یا اس کے سپاہیوں کی بے عزتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔"
اس کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے اور بغیر کسی ثبوت کے ادارے اور اس کے عہدیداروں کے خلاف ہتک عزت اور جھوٹے الزامات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرے۔''

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patriotic News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share