Sad poetry

Sad poetry Kuch dare ki khomshi hy per shoor aye ga

Tumhra sirf Waqt Aya hmra door aye ga

29/03/2025

😱😬

29/03/2025

CCTV recording 😱😱

29/03/2025

*رمضان کی ستائیسویں شب مسجد اقصیٰ میں غزہ کے لیے دلوں کو جھنجوڑ دینے والی رقت آمیز دعا۔*

امام مسجد اقصیٰ کی پراثر دعا نے عبادت گزاروں کے دلوں کو دہلا دیا، آنکھیں اشکبار ہو گئیں، اور فضا سسکیوں سے بھر گئی۔ غزہ کے معصوم بچوں، شہداء، زخمیوں، اور محصور عوام کے لیے کی گئی اس دعا نے مسجد اقصیٰ میں موجود ہزاروں نمازیوں کے دلوں کو غم و کرب سے لبریز کر دیا۔

اس روحانی لمحے میں ہر لب پر یہی دعا تھی:
"یا اللہ! غزہ کے مظلوموں کی مدد فرما، ان پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والوں کو نیست و نابود کر دے، اور فلسطین کو آزادی اور امن عطا فرما!"

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category